AAM Express

AAM Express AAM EXPRESS is the quickest way to get food delivered right at your doorsteps.

16/01/2026

✨ Winners of the Week – AAM Feast Restaurant ✨
الحمدللہ!
اس ہفتے AAM Feast Restaurant کی Lucky Coupon Deal کے ذریعے
تین خوش نصیب صارفین نے Umrah Tickets جیتنے کا اعزاز حاصل کیا 🕋✈️

2000 روپے یا اس سے زائد کے بل پر کوپن حاصل کریں
اور آپ بھی اگلے خوش نصیب فاتح بن سکتے ہیں 🤲
📍 Visit us at:
31-B, Gulgasht Colony, Near National Bank of Pakistan, Multan.

02/01/2026

کاشف فنگر چپس اینڈ پیزا جہاں ذائقہ، معیار اور خالص پن ہر نوالے میں محسوس ہو۔

17/12/2025

فضل لاسانی پکوان سینٹر اینڈ بریانی پوائنٹ اپنے لذیذ دیسی کھانوں اور خوشبودار بریانی کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے۔ اس ویڈیو میں مکمل فوڈ ریویو اور مشہور ڈشز دکھائی گئی ہیں۔

13/12/2025

خان بابا کی فنگر چپس اپنے شاندار ذائقے اور کرسپ پن کی وجہ سے ہر کھانے کے شوقین کو پسند آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں مکمل ریویو اور اصل ذائقے کا تجربہ دیکھیں۔

06/12/2025

ایس آر فوڈز کا اسپیشل ملتان سوہن حلوا، جو اپنے منفرد ذائقے اور روایتی مٹھاس کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس ویڈیو میں ہم اس کے اصل ذائقے اور خاصیت کا جائزہ لیتے ہیں۔

04/12/2025

ملتان کا مشہور قلندری بیف پلاؤ، جو ذائقے اور خوشبو میں لاجواب ہے۔ اس ویڈیو میں اس کی تیاری اور حقیقی ذائقہ دکھایا گیا ہے۔

02/12/2025

ملتان میں پہلا ون بائٹ سنگر برگر پیش کر دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں اس کا ذائقہ، قیمت اور عوام کا ردعمل شامل ہے۔
Multan’s First One Bite Zinger Burger - Multan’s New One Bite Zinger Review ⁨⁩

28/11/2025

ملتان میں پہلا لائیو ہاٹ پاٹ اور موموس۔ تازہ تیار شدہ ہاٹ پاٹ اور مزیدار موموس کے ساتھ ایک نیا ذائقہ محسوس کریں۔
Multan’s First Live Hotpot & Momos Experience - Best Place for Hotpot and Momos in Multan

24/11/2025

مدینہ یخنی پلاؤ کی شان اور ذائقے کی پہچان۔

24/11/2025

ملتان کے لوگوں کی پسندیدہ ڈش: مدینہ یخنی پلاؤ۔

Address

Shop#10 Business City Plaza, 2nd Floor
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAM Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share