The Aeni Production.Com

The Aeni Production.Com This Page About Online Shopping 🛒🛍️,

17/04/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉 Thank you everyone ☺️
Keep supporting 😊👍🏻❤️

اگر مجھے میری اپنی  میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔ تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گی۔۔۔  مبارک ہو   آج تم اس منافق بستی نا...
28/10/2024

اگر مجھے میری اپنی
میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔
تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گی۔۔۔
مبارک ہو
آج تم
اس منافق بستی
نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں
دی ہوئی اذیتوں سے
نجات پا گئی۔۔۔

15/10/2024

سانحہ پنجاب کالج لاہور 😭 بہت قابلِ افسوس
اللہ پاک سب بہنوں کی عزت کو سلامت رکھے امین🤲

***_چــــہرے سے پتــــہ نــــہیں چــــلتا دل کے گــــہرے زخــــموں کا.!!_**_کــــوئی ســــاحل پہ کــــھڑا کیا جــــانے س...
12/10/2024

**

*_چــــہرے سے پتــــہ نــــہیں چــــلتا دل کے گــــہرے زخــــموں کا.!!_*

*_کــــوئی ســــاحل پہ کــــھڑا کیا جــــانے ســــمندر کــــتنا گــــہرا ہے🖇️💐📚_*

دنیا میرے مزاج سے تھی بہت مختلف اپنا الگ جہاں بسانا پڑا مجھے
02/10/2024

دنیا میرے مزاج سے تھی بہت مختلف

اپنا الگ جہاں بسانا پڑا مجھے

03/09/2024

میری نیند آ.. میری بات سُن

میری التجاء، میری آہ سُن...

میری آنکھ کے سبھی راستے

تیری آہٹوں کو ترس گئے

تیری راحتوں کو ترس گئے

تیری بے رخی کی ہے انتہا

تیرے ہجر میں کٹی رات سُن

میری نیند آ... میری بات سُن

تجھے کیا خبر، کئی خواب ہیں

تیری راہ میں کھڑے منتظر...

تری چاہ میں ہوئے منتشر

جنہیں تیری کب سے تلاش ہے

انہی بانجھ آنکھوں کی راہ چُن

میری التجاء، میری آہ سُن....

کئی وسوسے، تجھے گَھیر کر

کہیں دُور لے کر چلے گئے

یوں قصور دے کر چلے گئے

میں نے دی صدا، یہ کہا بھی تھا

زرا رُک تو جا.....۔میری بات سُن

میری نیند آ..... میری بات سُن

تری منتظر جو بِچھائی ہیں

وہی پلکیں دیتی ہیں واسطہ

کبھی بھول آ تُو بھی راستہ...

بھلا یوں بھی جاتے ہیں توڑ کر؟

کُھلا در کو ایسے ہی چھوڑ کر؟

میری آنکھ کے سوالات سُن

میری نیند آ... میری بات سُن

یہاں قحط نیندوں کے پڑ گئے

گویا بخت آنکھوں کے مر گئے

کبھی مُوندھ کر کبھی کھول کر

نہ تھکا اِنہیں یونہی رول کر...

اب لوٹ آ.... یوں سُلا مجھے

میرے خواب سے تُو مِلا مجھے

جو بچھڑ گئے ہیں دِکھا مجھے

جسے چھوڑ کر آپ چلے گئے

اُسی آنکھ کے سبھی راستے

تیری آہٹوں کو ترس گئے.

میری نیند آ میری نیند آ

آپ سب سے گزارش ہے کہ جب کبھی اس پوسٹ سے آپکا گزر ہوتو میرے بابا جان کے لیے ایک بار سورۃ فاتحہ ایصالِ ثواب کر کے دعاۓ مغفرت کیجئے گا
اللہ پاک آپ کے والدین اور اولاد کو صحت مند اور پُرسکون رکھیں آمین ۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
30/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

18/07/2024
آج لاہور سپیڈو بس میں سفر کے دوران میرے بغل والی سیٹ پر ایکــــــــ لڑکا اور لڑکی بیٹھے ہوئے تھےان کو دیکھ کر لگ رہا تھا...
05/07/2024

آج لاہور سپیڈو بس میں سفر کے دوران میرے بغل والی سیٹ پر ایکــــــــ لڑکا اور لڑکی بیٹھے ہوئے تھے
ان کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں
کچھ ہی دیر بعد آپس میں باتیں کرنے لگے
پھر بات چیت اس مقام تک پہنچ گئی کہ ایکــــــــ دوسرے کا موبائل نمبر مانگا جانے لگا
لڑکے کا موبائل کسی وجہ سے بند تھا تو اسنے جیب سے ایکــــــــ مڑا تڑا کاغذ نکالا
لیکن لکھنے کے لئے اس کے پاس قلم نہیں تھا
بازو والی سیٹ پہ بیٹھا میرا سارا دھیان انہی دونوں پہ تھا
اس لئــے میں سمجھ گیا کہ لڑکی کا موبائل نمبر لکھنے کے لئے لڑکے کو قلم کی ضرورت ہے
اس نے بڑی امید سے میری طرف دیکھا
کیونکہ کہ اس نے میری قمیض کی سامنے والی جیب میں لگا قلم دیکھ لیا تھا
میں نے جیب سے قلم نکالا اور چلتی بس سے باہر پھینک دیا
کیونکہ اپنا اصول ہے
نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے😁🇵🇰🤨
Copied

یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا کہ تیرا دیکھنا دیکھا نہ جائے ہم...
03/07/2024

یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے

یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا
کہ تیرا دیکھنا دیکھا نہ جائے

ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا
یہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے

غلط ہے جو سنا پر آزما کر
تجھے اے بے وفا دیکھا نہ جائے

یہ محرومی نہیں پاس وفا ہے
کوئی تیرے سوا دیکھا نہ جائے

یہی تو آشنا بنتے ہیں آخر
کوئی نا آشنا دیکھا نہ جائے

یہ میرے ساتھ کیسی روشنی ہے
کہ مجھ سے راستہ دیکھا نہ جائے

فرازؔ اپنے سوا ہے کون تیرا
تجھے تجھ سے جدا دیکھا نہ جائے

شاعر احمد فرازؔ

وہ جو ہم جیسے کبھی خود سے نہیں کر پاتےوہ محبت  ہے کہ ہم  تم  سے کرے  پھرتے  ہیں💞خود سے خالی ہیں ، بہت خالی , بہت خالی ہی...
23/06/2024

وہ جو ہم جیسے کبھی خود سے نہیں کر پاتے
وہ محبت ہے کہ ہم تم سے کرے پھرتے ہیں💞

خود سے خالی ہیں ، بہت خالی , بہت خالی ہیں
اور حیرت ہے کہ ہم تم سے بھرے پھرتے ہیں💞

Address

Chowk Kumharan Wala Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Aeni Production.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Aeni Production.Com:

Share