PEER E QAMIL

PEER E QAMIL We love Islam ALLAH is my Power. RASOOL (S.A.W) is my Thinking. Then Proud of my self I am Muslim.

08/04/2026

What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.

06/03/2026

روسی پرینکسٹرز نے بھگوڑے ایرانی شاہ کے بیٹے رضا پہلوی کو بیوقوف بنایا۔۔۔۔ پرینکسٹرز نے جرمن چانسلر کا مشیر بن کر رضا پہلوی سے زوم پر میٹنگ ارینج کی اور کہا کہ جرمنی نے ایران پر بمباری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس پر آپ کیا کہیں گے؟ رضا پہلوی کہتا ہے یہ تو بہت اچھی بات ہے اور اس "Crusade" یعنی صلیبی جنگ میں ایران کیخلاف جتنے زیادہ ممالک حصہ لیں اتنا ہی اچھا ہے ۔ اس مسخرے کی بےشرمی دیکھئے کہ ایران کے خلاف اس جنگ کو وہ صلیبی جنگ کہہ رہا ہے ۔

پرینکسٹرز نے کہا کہ جب جرمنی ایران میں ملٹری آپریشن شروع کرے گا تو کیا آپ تیار ہیں کہ ایران جا کر وہاں کا اقتدار سنبھال لیں؟ اس پر رضا پہلوی کہتا ہے کہ وہ تو پہلے ہی امریکیوں اور اسرائیلیوں کو یہ بتا چکا ہے کہ جیسے ہی پاسداران انقلاب اور دوسری فورسز کو راستے سے ہٹا دیا جائے اور موجودہ رجیم کو ختم کردیا جائے گا تو وہ آ کر ایران میں قیادت کے خلا کو پُر کرنے کیلئے تیار ہے ۔

پرینکسٹرز نے کہا کہ اس اتوار کو ہم آپکی جرمن چانسلر سے پرسنل میٹنگ کروا رہے ہیں، جس پر رضا پہلوی کہتا ہے اسے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے اور وہ انکا شکر گزار ہے کہ وہ انہیں یہ موقع فراہم کر رہے ہیں ۔ پرینکسٹر نے سوال پوچھا کہ ایرانی لوگوں پر اسرائیل کی طرف سے جو بمباری کی جارہی ہے اس پر آپکا کیا خیال ہے؟ اس سے پہلے کہ رضا پہلوی اس سوال کا جواب دیتا اسکی ٹیم کو پتہ چل جاتا ہے کہ یہ جرمن چانسلر کا ایڈوائزر نہیں بلکہ کوئی اور ہے جو انہیں بیوقوف بنا رہا ہے ۔ ادھر وہ اپنے کیمرے بند کرتے ہیں اور ادھر پرینکسٹرز کے قہقہے چھوٹ جاتے ہیں�

دلچسپ بات یہ ہے کہ پرینکسٹر شروع میں رضا پہلوی کو کہتا ہے میرا باپ تمہارے باپ کو جانتا تھا ۔ رضا پہلوی کو سمجھ نہیں آتی اور ہنس کر کہتا ہے کیسے؟ پرینکسٹر کہتا ہے کہ اس کا باپ ایران میں بطور ایجنٹ تعینات تھا ۔ میٹنگ میں ایڈوائزر بننے والا یہ پرینکسٹر اپنا نام ایڈولف بتاتا ہے اور اس نے اپنا حلیہ بھی ھ ٹ ل ر جیسا بنا رکھا ہے لیکن شاہ کا بیٹا پھر بھی انکے ہاتھوں بیواقوف بن گیا ۔

31/12/2025

🎾ابو عبیدہ رحمہ اللہ ہر جمعہ کو منبر رسول پرخطاب بھی کیا کرتے تھے مگر کوئ آپکو پہنچان نہیں سکا
منبر رسول کے ساتھ ساتھ علم ج_ہاد بھی بلند رکھا
یہ ان لوگوں کے لیئے عبرت ہے جو کہتے ہیں دین کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں

22/12/2025

حضرت سید شاہ رسول حقانی رَحْمَةُ اللَّٰهِ عَلَيْه کے خلیفہ سید اکبر شاہ بخاری رَحْمَةُ اللَّٰهِ عَلَيْه کے پوتے آمد خلیفہ اول سید تقی شاہ بخاری

Address

Shah Shams Darbar
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PEER E QAMIL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category