SaafSuthra

Website

SaafSuthra • صاف دل • صاف گھر • صاف زندگی •
ہماری پراڈکٹس آپکے قریبی سٹور پر دستیاب ہیں، آج ہی خریدیں۔

SaafSuthra Cleaning Solutions Pvt. Ltd. (Regd. SMC)

3P (Plastic•Printing•Packaging) Exhibition at Expo Center in Lahore!It was an honor, connecting with local and multinati...
08/09/2026

3P (Plastic•Printing•Packaging) Exhibition at Expo Center in Lahore!
It was an honor, connecting with local and multinational manufacturers and it was super insightful to check out the new technologies and meet people from 10 different countries. Proudly represented SaafSuthra Cleaning Solutions Pvt. Ltd. and looking forward to building some solid partnerships ahead.

جَشنِ آذادی مبارک 2026آذادی کے 79 سال 🇵🇰
13/08/2026

جَشنِ آذادی مبارک 2026
آذادی کے 79 سال 🇵🇰

12/08/2026

آج ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ سافؔ سُتھرا کلیننگ سلوشنز پرائیویٹ لمیٹڈ نے اپنی نئی رینج آپ کے شہر کوٹ ادو میں متعارف کروا دی ہے!

جی ہاں! وہی بین الاقوامی معیار، وہی بہترین نتائج، مگر لوکل قیمت پر — تقریباً آدھی قیمت پر!

اب آپ کو صرف انگریزی نام یا غیر ملکی برانڈ کے چکر میں دگنی قیمت ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ سافؔ سُتھرا آپ ہی کا اپنا برانڈ ہے، پاکستان میں تیار، آپ کے بجٹ کے مطابق، اور معیار میں کسی سے کم نہیں!

اپنے قریبی سٹور پر جائیں، سافؔ سُتھرا خریدیں، خود آزمائیں، اور خود فرق محسوس کریں۔

ہمیں یقین ہے کوٹ ادو کے لوگ بھی اُسی طرح ہمیں اپنائیں گے جس طرح باقی شہروں نے اپنایا ہے۔

🌸  ہماری پراڈکٹس آپکے قریبی سٹور پر دستیاب ہیں 🌼
09/08/2026

🌸 ہماری پراڈکٹس آپکے قریبی سٹور پر دستیاب ہیں 🌼

28/07/2026

صاف گھر - صاف زندگی
ہماری پراڈکٹس آپکے گھر میں نصف ایمان کی ضمانت ہیں۔

19/07/2026

• گھر صاف تو دِل صاف •
ہماری پراڈکٹس دیتی ہیں آپکو اور آپکی فیملی کو ایک صاف ستھرا ماحول جو ہے نصف ایمان کی ضمانت۔
آج ہی ہماری پراڈکٹس اپنے قریبی سٹور سے حاصل کریں۔

ہماری پراڈکٹس آپکے قریبی سٹور پر دستیاب ہیں۔
16/07/2026

ہماری پراڈکٹس آپکے قریبی سٹور پر دستیاب ہیں۔

15/07/2026

کیا آپ نے ہماری پراڈکٹس استعمال کی ہیں؟

Local Heart, International Quality

09/07/2026

کیا آپ نے ہماری پراڈکٹس استعمال کی ہیں؟

اپنی دکان/شوروم کیلئے "خوش آمدید" کا سائن بورڈ مفت حاصل کرنے کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
07/07/2026

اپنی دکان/شوروم کیلئے "خوش آمدید" کا سائن بورڈ مفت حاصل کرنے کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Address

Multan

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:30
Tuesday 08:30 - 18:30
Wednesday 08:30 - 18:30
Thursday 08:30 - 18:30
Friday 08:30 - 18:30
Saturday 08:30 - 18:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaafSuthra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share