Mango Bazar PK

Mango Bazar PK Providing Fresh, Juicy & High-Quality Mangoes at Affordable Price 🥭

جُمعہ مبارک! ❤️  اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے، ہماری مشکلات کو آسان کرے اور ہمیں بہتر بننے کی تو...
26/07/2024

جُمعہ مبارک! ❤️

اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے، ہماری مشکلات کو آسان کرے اور ہمیں بہتر بننے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ 🤲🏻

آمین ۔ 🙏🏻

اَللّٰہُمَّ اَحْیِنِیْ مَا کَانَتِ الْحَیَاۃُ خَیْرًا لِّیْ وَتَوَفَّنِیْ اِذَا کَانَتِ الْوَفَاۃُ خَیْرًا لِّی۔

’’اے اللہ،مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک میرے لیے زندگی خیر کا باعث ہو اور اے اللہ مجھے (اس وقت )موت دے دے،جب موت میں میرے لیے بھلائی ہو ‘‘۔(صحیح بخاری)

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤! ♥️May God's grace be upon you, bringing healing to your body, mind, and spirit, and restoring you to ful...
19/07/2024

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤! ♥️

May God's grace be upon you, bringing healing to your body, mind, and spirit, and restoring you to full health and vitality. 🤲🏻✨

Ameen 🙏🏻

Time for a juicy upgrade! 🥭These 𝐟𝐢𝐛𝐞𝐫-𝐫𝐢𝐜𝐡 tropical delights are 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞'𝐬 𝐚𝐧𝐭𝐢𝐨𝐱𝐢𝐝𝐚𝐧𝐭 𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐡𝐨𝐮𝐬𝐞, enriched with essenti...
18/07/2024

Time for a juicy upgrade! 🥭

These 𝐟𝐢𝐛𝐞𝐫-𝐫𝐢𝐜𝐡 tropical delights are 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞'𝐬 𝐚𝐧𝐭𝐢𝐨𝐱𝐢𝐝𝐚𝐧𝐭 𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐡𝐨𝐮𝐬𝐞, enriched with essential 𝐦𝐢𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥𝐬 & 𝐯𝐢𝐭𝐚𝐦𝐢𝐧𝐬 for your health, giving you 𝐡𝐲𝐝𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 in every bite. 💪🏻

Don't miss your chance to experience this. ✨

📲 𝐎𝐑𝐃𝐄𝐑 𝐍𝐎𝐖!
+92 3246353101

🚛 Free Delivery!

📍Gazi Pur Behli Shareef Jalal Pur Multan


چونسا آم: ایک منفرد ذائقہ، ایک خاص یادگار! 🥭آم کے مزے کے بغیر گرمی کا موسم ناقص ہے. ❌لہذا ابھی آرڈر کیجیے اور اپنے گھر ک...
17/07/2024

چونسا آم: ایک منفرد ذائقہ، ایک خاص یادگار! 🥭

آم کے مزے کے بغیر گرمی کا موسم ناقص ہے. ❌

لہذا ابھی آرڈر کیجیے اور اپنے گھر کی دہلیز
پر مینگو بازار کے تازہ اور رسیلے چونسا آم پائیں۔ 🥭

فری ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ۔ 📢

📍غازی پور بہلی شریف جلال پور ملتان
📲 +92 3246353101
۔
۔
۔

قیمتوں کے بارے میں فکر مت کیجیے۔ 💸❌ہماری قیمتیں بازار سے کم ہیں اور کوالٹی بہترین ہے۔ ♥️🥭تو دیر کیوں؟ ابھی آرڈر کیجیے او...
16/07/2024

قیمتوں کے بارے میں فکر مت کیجیے۔ 💸❌

ہماری قیمتیں بازار سے کم ہیں اور کوالٹی بہترین ہے۔ ♥️🥭

تو دیر کیوں؟ ابھی آرڈر کیجیے اور اپنے گھر کی دہلیز
پر مینگو بازار کے باغات کے تازہ اور رسیلے آم پائیں۔ 🥭

فری ڈلیوری۔ 📢

📍غازی پور بہلی شریف جلال پور ملتان
📲 +92 3246353101
۔
۔
۔

کیا آپ مینگو کھانے کے لیے بازار کی بھیڑ سے پریشان ہیں؟ 🤔ہمارے اپنے باغات سے  چنے گئے  مینگو بازار کے مشہور آم گھر بیٹھے ...
14/07/2024

کیا آپ مینگو کھانے کے لیے بازار کی بھیڑ سے پریشان ہیں؟ 🤔

ہمارے اپنے باغات سے چنے گئے مینگو بازار کے مشہور آم گھر بیٹھے ابھی ارڈر کریں۔ 🥭🚛

فون اٹھائیں اور گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروائیں! 📞

فری ڈلیوری۔ 📢

📍غازی پور بہلی شریف جلال پور ملتان
📲 +92 3246353101
۔
۔
۔

قدرت کے دسترخوان پر سجا ہوا سب سے نفیس تحفہ، آم۔ 🥭آم صرف لذیذ ہی نہیں، بلکہ صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ آج ہی آرڈر کریں ...
13/07/2024

قدرت کے دسترخوان پر سجا ہوا سب سے نفیس تحفہ، آم۔ 🥭

آم صرف لذیذ ہی نہیں، بلکہ صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ آج ہی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے لذیذ آم کا مزہ لیں! 🥭😋

آپ کے گھر تک فری ڈلیوری۔ 🚛

📍غازی پور بہلی شریف جلال پور ملتان
📲 +92 3246353101
۔
۔
۔

جمعہ مبارک! ✨اس مقدس دن کے صدقے اللہ ہمارے ایمان کو مضبوط کرے اور ہم سب کو سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🌹🤲🏻آمی...
12/07/2024

جمعہ مبارک! ✨

اس مقدس دن کے صدقے اللہ ہمارے ایمان کو مضبوط کرے اور ہم سب کو سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🌹🤲🏻

آمین۔ 🙏🏻

گرمیوں کی دھوپ میں، 🌞 میٹھی خوشبو کا پیغام 🌈"آ گیا راجا آم" 🥭ہمارے تازہ، رسیلے آم پہنچیں گے آپ کے گھر۔ 🚛فری ڈلیوری کے لی...
11/07/2024

گرمیوں کی دھوپ میں، 🌞
میٹھی خوشبو کا پیغام 🌈

"آ گیا راجا آم" 🥭

ہمارے تازہ، رسیلے آم پہنچیں گے آپ کے گھر۔ 🚛

فری ڈلیوری کے لیے ابھی آرڈر کریں❗

📍غازی پور بہلی شریف جلال پور ملتان
📲 +92 3246353101
۔
۔
۔

آم کے شوقین حضرات کے لئے خوشخبری 📢 ملتان کے باغات سے تازہ آم اب دستیاب ہیں۔ سندھڑی، دسھری، نواب پوری، چونسا، سفید چونسا ...
10/07/2024

آم کے شوقین حضرات کے لئے خوشخبری 📢

ملتان کے باغات سے تازہ آم اب دستیاب ہیں۔ سندھڑی، دسھری، نواب پوری، چونسا، سفید چونسا اور انور رٹول سمیت کئی اقسام مفت ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہے۔ 🥭🚛

آج ہی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے لذیذ آم کا مزہ لیں! 😋

📍غازی پور بہلی شریف جلال پور ملتان
📲 +92 3246353101
۔
۔
۔

خوشبو دار چونسا آم، بغیر فائبر کے! 🥭پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ میٹھا اور مزدار چونسا آم حاصل کریں۔ 🚛اب آرڈر...
08/07/2024

خوشبو دار چونسا آم، بغیر فائبر کے! 🥭

پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ میٹھا اور مزدار چونسا آم حاصل کریں۔ 🚛

اب آرڈر کریں اور اس لذت کا مزہ لیں۔ 😋

📍غازی پور بہلی شریف جلال پور ملتان
📲 +92 3246353101
۔
۔

Unleash your taste buds with mango royalty! 👑🥭Prepare for a flavor explosion with 𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐑𝐚𝐭𝐨𝐥! 🥭🌈Don't miss your chance ...
07/07/2024

Unleash your taste buds with mango royalty! 👑🥭

Prepare for a flavor explosion with 𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐑𝐚𝐭𝐨𝐥! 🥭🌈

Don't miss your chance to experience this. ✨

📲 𝐎𝐑𝐃𝐄𝐑 𝐍𝐎𝐖!
+92 3246353101

🚛 Free Delivery!

📍Gazi Pur Behli Shareef Jalal Pur Multan


Address

Jalalpur Pirwala Gazipur
Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mango Bazar PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share