30/10/2026
ڈائننگ ٹیبل کو ایک خوبصورت اور روایتی انداز دینے کے لیے مکمل ہینڈ میڈ تھریڈ سیٹ تیار کیا گیا ہے ✨
اس پورے سیٹ میں شامل ہیں:
• روٹی یا سرونگ کے لیے ڈھکن والی بڑی باسکٹ
• ٹشو پیپر ہولڈر
• چمچ / کٹلری سٹینڈ
• کوسٹرز کا سیٹ بمع ہولڈر
• دو عدد ڈیکوریٹو وال یا ٹیبل پلیٹس
یہ مضبوط دھاگے سے مکمل ہاتھ سے تیار کیا گیا ہے جو روزمرہ استعمال کے لیے انتہائی پائیدار اور دیدہ زیب ہے۔ مکمل سیٹ یا سنگل آئٹم آرڈر کرنے کے لیے ابھی ان باکس میسج کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے۔