27/03/2026
موجودہ حالات میں کسی بھی آئٹم کے جو ریٹ ہیں وہ اس وقت کے لے ہوں گے
کمپنی کی پالیسی کی وجہ سے
پیمنٹ آئی ہوئی ہو لیکن اگر کمپنی نے ریٹ بڑھا دیۓ تو پرانا آڈر کینسل ہوجاۓ گا اور نۓ ریٹ پر مال ملے گا موجودہ حالات میں
بغیر اطلاع کے کسی وقت بھی کمپنی ریٹ بڑھا دے گی
اسلے جس وقت جو ریٹ مل رہا مال لے لیں
یہ میسج تمام آئٹم کے لے ہے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا