Shia Mart

Shia Mart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shia Mart, Shopping centre, Multan.

Provides you a huge collection of Shia multiple products like Tabarrukat House Hold Items, Hijab Items, Dresses, Islamic Accessories, Jewelry, Bedsheets, Curtains, Customized Items and Much More
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6noCpElagrDjTTL43v

🧕 Abaya Upcoming Update – Stay Tuned!✨ Exciting News!  Our new Abaya collection is on its way — elegant, modest, and cra...
14/07/2026

🧕 Abaya Upcoming Update – Stay Tuned!
✨ Exciting News!
Our new Abaya collection is on its way — elegant, modest, and crafted for modern Pakistani women.
From classic jet black to premium embroidered styles, Shinrai Global brings you the finest abayas designed for comfort and grace.

💫 Launching Soon!
Be ready to explore timeless elegance and modest fashion that defines your personality.

📱 Order Now on WhatsApp: 03226134203
🌐 Brand: Shinrai Global




https://whatsapp.com/channel/0029Vb6noCpElagrDjTTL43v

11/07/2026

🖤 لبیک یا حسین علیہ السلام👕 Customize Muharram Shirts  🌞 Summer Stuff – Comfortable Cotton📏 Size: 17×26📌 نوٹ: شرٹس کا آر...
19/06/2026

🖤 لبیک یا حسین علیہ السلام
👕 Customize Muharram Shirts
🌞 Summer Stuff – Comfortable Cotton

📏 Size: 17×26
📌 نوٹ: شرٹس کا آرڈر دینے کے لیے براہِ کرم سائز بتائیں، عمر یا نمبر نہ بتائیں۔

🏷️ قیمت: صرف 650 روپے
🚚 Limited Stock – Order Now!
💬 آرڈر یا تفصیلات کے لیے Click-to-Chat لنک ⬇️
https://wa.me/923226134203











ایرانی مخملی بینرز – زیارت و سکون کا شاہکارPremium Iranian Velvet Banners – Lifetime Elegance ✨ A masterpiece for lovers...
18/06/2026

ایرانی مخملی بینرز – زیارت و سکون کا شاہکار
Premium Iranian Velvet Banners – Lifetime Elegance

✨ A masterpiece for lovers of Ahlulbayt (ع) – crafted with devotion and elegance.
🇮🇷 Made from authentic velvet by Oyaz International, these banners bring peace, ziyarat, and spiritual comfort to your home or majlis.
🌹 High Quality & Variety – guaranteed fabric, washable, and designed for lifetime use.
❤️ Perfect for homes, mosques, and gatherings – a symbol of love and reverence.







🧢 Summer Caps Collection🖤 Best for Muharram👦 Available for Kids & Adults🧢 گرمیوں کے لیے آرام دہ اور اسٹائلش کیپسخوبصورت ...
10/06/2026

🧢 Summer Caps Collection

🖤 Best for Muharram
👦 Available for Kids & Adults

🧢 گرمیوں کے لیے آرام دہ اور اسٹائلش کیپس

خوبصورت ڈیزائن، بہترین کوالٹی اور آرام دہ فٹنگ

🏴 محرم الحرام کے لیے خصوصی ڈیزائن
👦 بچوں اور 👨 بڑوں دونوں کے لیے دستیاب
🌞 ہلکی، آرام دہ اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
🖤 سفید اور سیاہ رنگوں میں خوبصورت ڈیزائن

🛍️ اپنی پسندیدہ کیپ ابھی آرڈر کریں اور محرم کے ایام میں عقیدت کے ساتھ منفرد انداز اپنائیں۔

🏷️ Price for Kids : 470 Only
🏷️ Price for Adults : 570 Only

💬 آرڈر یا تفصیلات کے لیے Click-to-Chat لنک ⬇️
https://wa.me/923226134203
















🔴 کربلائی علمِ پاک — بڑے سائز میں دستیاب 🏴❤️‍🔥 پرچمِ وفاۓ عباسؑ | نشانِ قربانی و وفاداری ❤️‍🔥یہ سرخ علمِ پاک صرف ایک پرچ...
09/06/2026

🔴 کربلائی علمِ پاک — بڑے سائز میں دستیاب 🏴
❤️‍🔥 پرچمِ وفاۓ عباسؑ | نشانِ قربانی و وفاداری ❤️‍🔥
یہ سرخ علمِ پاک صرف ایک پرچم نہیں،
بلکہ کربلا کی عظیم وفا اور حضرت عباسؑ کی لازوال قربانی کی یادگار ہے ✨
🖤 "یا عباسؑ" کی مقدس صدا ہر عاشقِ اہلِ بیتؑ کے دل کو عقیدت، محبت اور وفا کے جذبے سے بھر دیتی ہے 🌹
🕯️ یہ علم ہمیں سکھاتا ہے کہ وفا صرف لفظ نہیں،
بلکہ آخری سانس تک ساتھ نبھانے کا نام ہے۔
📐 سائز: 5 × 8 فٹ
🎨 رنگ: سرخ — کربلا کے لہو، غیرت اور وفا کی علامت ❤️
💫 نمایاں خصوصیات:
✅ مضبوط اور پریمیم کوالٹی کپڑا
✅ نفیس سلائی اور دیدہ زیب فنشنگ
✅ دیرپا اور خوبصورت پرنٹنگ
✅ بڑے سائز میں شاندار جلوہ
✅ مجالس اور جلوس کیلئے بہترین انتخاب 🏴
🏴 بہترین استعمال کیلئے موزوں:
✔️ مجالسِ عزا
✔️ جلوسِ عاشورا
✔️ امام بارگاہ
✔️ تمام عزاداری کے مقدس مواقع
🌙 جہاں علمدارِ کربلا حضرت عباسؑ کا ذکر ہو،
وہاں یہ علم عقیدت، وفا اور عشقِ اہلِ بیتؑ کی پہچان بن جاتا ہے ✨
📦 ڈیلیوری دستیاب پورے پاکستان میں 🇵🇰
📩 آرڈر کیلئے ابھی رابطہ کریں:
💬 آرڈر یا تفصیلات کے لیے Click-to-Chat لنک ⬇️
https://wa.me/923226134203










یہ اشعار عیدِ غدیر کے عظیم واقعے کی یاد دہانی ہیں، جب اللہ کے حکم سے رسولِ اکرم ﷺ نے سب مسلمانوں کو جمع کر کے حضرت علیؑ ...
08/06/2026

یہ اشعار عیدِ غدیر کے عظیم واقعے کی یاد دہانی ہیں، جب اللہ کے حکم سے رسولِ اکرم ﷺ نے سب مسلمانوں کو جمع کر کے حضرت علیؑ کی ولایت اور خلافت کا اعلان فرمایا۔ یہ کلام اتحاد، ایمان کی تکمیل اور ولایتِ علیؑ کی عظمت کو بیان کرتا ہے.
جا چکےہیں جو سب کو واپس بلا لو
ہونا ہے دیں نے مکمل سب کو واپس بلالو
کرنا ہے اعلان خاص یہ حکم ہے خدا کا
نہ رہ جائے خاص و عام سب کو واپس بلا لو
رسالت کا سفر ہے یہ آخری اس دفعہ
دکھانا ہے خلیفہ بلافصل سب کو واپس بلالو
بنا کر منبر پلانوں کا جگہ اونچی بنائو
بتانا ہے مرتبہ خاص سب کو واپس بلالو
کرو اکٹھا میدان خم میں آج سب کو یہاں
کرنا ہے ذکر ولی سب کو واپس بلا لو
وہ آئیں دیکھیں اور سنیں کہ مولا ھے کون
کریں ایماں کو مکمل اپنے سب کو واپس بلا لو

















Address

Multan
60650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share