Anter amazing vidios

Anter amazing vidios Business
shop

15/02/2026

انڈیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 176 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
کیا خیال ہے ۔ چیس کرے گا پاکستان؟؟؟

15/02/2026

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا چیک اپ شروع
۔

15/02/2026

ایمبولینس اڈیالہ گیٹ نمبر پانچ اندر داخل ہوا

15/02/2026
14/02/2026

‏جو جو منسٹر ایم پی اے کوئی بھی آپ کو دھرنا ختم کرنے کا کہے آپ لوگ اس کی وڈیو بنایا کرے اور آپلوڈ کرکے ہمیں ٹیگ کرے ہم آگے پھیلائینگے ۔۔

14/02/2026
13/02/2026

‏🚨نوجوان نکلیں اور صبح 8 بجے رمک سے آگے تمام خیبر پختونخوا سے منسلک پنجاب کی باؤنڈری کو بند کردیں، اب یہ عوام کو ہی کرنا ہوگا

‏انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا پیغام

13/02/2026

اب تک صرف وہی چار نوجوان سہیل ۔ شفیع جان ۔ شاھد ۔ مینا خان پرنٹ پر کھیل رہا ہے شیرو کے طرح عوام ساتھ ضرور دے اب موقع ھے

13/02/2026

اٹک پل مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے
پی ٹی آئی والوں نے

آج نہیں تو کب
13/02/2026

آج نہیں تو کب

13/02/2026

اتنے بڑے عوام ہونے کے باوجود عمران خان کا جیل میں 900 دن گزارنا اور ایک آنکھ کا بینائی تقریبآ ختم ہونا عوام اور لیڈر شپ کیلے شرم کا مقام ہے ۔
🫢🫢🫢

Address

Mian Kalay
Munda Qala

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923470988360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anter amazing vidios posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anter amazing vidios:

Shortcuts

Share