Books Bank E-Commerce

Books Bank E-Commerce "Books Bank E-Commerce: Your one-stop online bookstore! Explore our vast collection.

📚📚📚📚📚     🚨 *BOOK NAHI MIL RAHI?* 🚨        BOOKS BANK ECOMMERCE ke saath ab har book haath ki doori par!✨✨✨✨✨✨          ...
28/08/2026

📚📚📚📚📚

🚨 *BOOK NAHI MIL RAHI?* 🚨

BOOKS BANK ECOMMERCE

ke saath ab har book haath ki doori par!

✨✨✨✨✨✨

PHASE 1
*ORDER BASED SYSTEM*

🌈🌈🌈🌈🌈
You Order → We Arrange → You Get It ✅

College Books, Notes, Past Papers,

Stationery, Printing - Sab kuch available!

Fast Delivery | Best Price | Original Books

⚡⚡⚡⚡⚡

*Order Now on WhatsApp:

📲 0303-6791223*

📍📍📍📍📍📍

In Front of Punjab Group of Colleges,

Alipur Road, M. Garh



🌟✨🌟✨🌟✨🌟   نئی صبح، نئی امیدیں، نئی دعائیں    اللہ ہم سب کے رزق، عمر اور ایمان میں برکت عطا فرمائے۔   اور ہر پریشانی سے م...
09/08/2026

🌟✨🌟✨🌟✨🌟

نئی صبح، نئی امیدیں، نئی دعائیں

اللہ ہم سب کے رزق، عمر اور ایمان میں برکت عطا

فرمائے۔

اور ہر پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲

❤️❤️❤️❤️❤️

#دعا #آمین

🌹🌹🌹🌹🌹🌹*(ام حسنؑ)*"زمین کے اوپر عاجزی سے رہنا سیکھوزمین کے نیچے سکون سے رہ پاؤ گے"سبحان اللہ 💫تکبر مٹاتا ہے، عاجزی بلند ک...
02/08/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*(ام حسنؑ)*

"زمین کے اوپر عاجزی سے رہنا سیکھو

زمین کے نیچے سکون سے رہ پاؤ گے"

سبحان اللہ 💫

تکبر مٹاتا ہے، عاجزی بلند کرتی ہے۔

جو جھک گیا وہی اللہ کے قریب ہو گیا۔

یا اللہ ہمیں عاجزی اور انکساری عطا فرما۔ آمین 🤲

❤️🌟❤️🌟❤️🌟❤️



🌹🌹🌹🌹🌹🌹*مولیٰ علیؑ فرماتے ہیں:*"ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو کیونکہ یہ ہر خیر و برکت کے زوال کا باعث ہے"اللہ ہم سب کے دل صاف ...
02/08/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

*مولیٰ علیؑ فرماتے ہیں:*

"ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو

کیونکہ یہ ہر خیر و برکت کے زوال کا باعث ہے"

اللہ ہم سب کے دل صاف کر دے۔ آمین

❤️🌟❤️🌟❤️🌟❤️

🌹🌹🌹🌹🌹🌹لباس کی چمک وقتی ہے...دل کی امیری ہمیشہ رہتی ہے۔*ام حسینؓ*"جس کی امیری اُس کے دل میں ہو وہ ہمیشہ غنی رہے گا"یا الل...
02/08/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹
لباس کی چمک وقتی ہے...

دل کی امیری ہمیشہ رہتی ہے۔

*ام حسینؓ*

"جس کی امیری اُس کے دل میں ہو

وہ ہمیشہ غنی رہے گا"

یا اللہ ہمیں قناعت اور سچے دل کی دولت عطا فرما۔

آمین
❤️🌟❤️🌟❤️🌟❤️

🌹🌹🌹🌹🌹🌹*جب انسان 40 سال کا ہوتا ہے...*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جب مسلمان چالیس سال کی عمر کو پہنچتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے...
31/07/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*جب انسان 40 سال کا ہوتا ہے...*

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جب مسلمان چالیس سال کی عمر کو پہنچتا ہے تو اللہ

تعالیٰ اس سے 3 آزمائشیں ختم فرما دیتا ہے: جنون، جذام

اور برص۔

اور جب عمر 50 سال ہو جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے

اگلے پچھلے تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے۔

وہ زمین میں اللہ کا قیدی بن جاتا ہے اور قیامت کے دن

اپنے گھر والوں کے لیے سفارشی بھی ہوگا۔"

40 کا ہندسہ بس عمر نہیں، اللہ سے قرب کا نیا سفر ہے۔

اللہ ہمیں بھی اپنی رضا والا بنائے۔ آمین 🤲

❤️🌟❤️🌟❤️🌟❤️



🌹🌹🌹🌹🌹🌹زندگی میں سب سے بڑی جیت یہ نہیں کہ آپ اوپر پہنچ جائیں...  سب سے بڑی جیت یہ ہے کہ جاتے ہوئے کسی کا ہاتھ بھی تھام لی...
31/07/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹
زندگی میں سب سے بڑی جیت یہ نہیں

کہ آپ اوپر پہنچ جائیں...

سب سے بڑی جیت یہ ہے کہ جاتے ہوئے

کسی کا ہاتھ بھی تھام لیں۔

اچھائی کا صلہ نہ ڈھونڈو،
✨✨✨✨✨
اچھائی خود تمہارا صلہ بن جائے گی۔

کیونکہ یہی تمہارے کردار کی پہچان ہے۔

اللہ ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق دے۔ آمین

❤️🌟❤️🌟❤️🌟❤️



🌹🌹🌹🌹🌹حضرت علیؓ کا فرمان جس کا ظرف دیکھنا ہو اُسے عزت دو  فطرت دیکھنی ہو تو اُسے آزادی دو  نیت دیکھنی ہو تو اُسے قرض دو  ...
28/07/2026

🌹🌹🌹🌹🌹
حضرت علیؓ کا فرمان

جس کا ظرف دیکھنا ہو اُسے عزت دو

فطرت دیکھنی ہو تو اُسے آزادی دو

نیت دیکھنی ہو تو اُسے قرض دو

خصلت دیکھنی ہو تو اُس کے ساتھ کھانا کھاؤ

سبحان اللہ، کتنی گہری بات ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️

🌹🌹🌹🌹🌹*حضرت علیؑ نے فرمایا:*"اپنے تمام دشمنوں کو معاف کر دولیکن ان لوگوں کو کبھی معاف نہ کروجو تمہارے رزق اور عزت کے دشمن...
26/07/2026

🌹🌹🌹🌹🌹
*حضرت علیؑ نے فرمایا:*

"اپنے تمام دشمنوں کو معاف کر دو

لیکن ان لوگوں کو کبھی معاف نہ کرو

جو تمہارے رزق اور عزت کے دشمن ہوں!!"
⚡⚡⚡⚡

Kuch logon ko maaf karna kamzori nahi,

balki apne aap par ehsan hai.

Lekin jo aap ki izzat aur rizq pe waar

karein,

un se hoshiyar rehna hi danishmandi hai.



🌹🌹🌹🌹🌹حضرت علیؓ نے فرمایا:  *"لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ"*جتنی بھی مصیبت ہو، ج...
24/07/2026

🌹🌹🌹🌹🌹

حضرت علیؓ نے فرمایا:

*"لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ"*

جتنی بھی مصیبت ہو، جتنی بھی پریشانی ہو...
بس یہ پڑھ لیں۔ اللہ اپنی رحمت سے سب دور کر دے گا

اللہ ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے۔ آمین

❤️❤️❤️❤️❤️



Address

Muzaffer Garh
Muzaffargarh
03422

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Books Bank E-Commerce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share