Nayab Collection

Nayab Collection E-Commerce ,Online delivery of quality perfumes on your doorstep. Reach me without any hesitation for quality perfumes .

ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ لوگ اپنے حقوق مانگتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ دوسروں کا حق چھین کر بھی خ...
10/06/2026

ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ لوگ اپنے حقوق مانگتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ دوسروں کا حق چھین کر بھی خود کو کامیاب سمجھتے ہیں۔ کوئی کسی کی زمین پر قبضہ کر لیتا ہے، کوئی کسی کی نوکری سفارش یا طاقت کے زور پر لے لیتا ہے، کوئی کمزور کی محنت کا پھل خود سمیٹ لیتا ہے، اور کوئی اپنے اختیار کا ناجائز فائدہ اٹھا کر عوام کے حصے کا حق ہڑپ کر لیتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ حق چھیننے والا صرف ایک فرد کا نقصان نہیں کرتا، بلکہ پورے معاشرے میں ناانصافی کی بنیاد رکھتا ہے۔ جب میرٹ کی جگہ سفارش لے لے، دیانت کی جگہ لالچ آ جائے، اور انصاف کی جگہ طاقت بولنے لگے، تو محروم صرف ایک انسان نہیں ہوتا، بلکہ آنے والی نسلوں کا مستقبل بھی متاثر ہوتا ہے۔
یاد رکھیں، دوسروں کا حق کھا کر بنائی گئی کامیابی کبھی عزت نہیں بن سکتی۔ ایسے مال، ایسے عہدے اور ایسی طاقت میں وقتی چمک تو ہو سکتی ہے، مگر سکون اور برکت نہیں ہوتی۔ ضمیر کی عدالت سے بڑا کوئی انصاف نہیں، اور وہاں نہ سفارش چلتی ہے نہ اختیار۔
اور جو لوگ اقتدار، اختیار یا منصب رکھتے ہیں، ان پر ذمہ داری اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ اگر کوئی حکمران یا صاحبِ اختیار عوام کے حقوق کی حفاظت کے بجائے انہیں ضائع کرے، تو یہ صرف ایک انتظامی غلطی نہیں بلکہ ایک بڑی اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اقتدار امانت ہے، ملکیت نہیں؛ اور عوام کا حق کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔
اپنا حق مانگنے میں سر کبھی نہ جھکاؤ، کیونکہ حق مانگنا خودداری ہے۔ لیکن اگر تم دوسروں کا حق چھین کر اپنے لیے آسائشیں بنا رہے ہو، تو ایک لمحہ رک کر اپنے ضمیر سے ضرور پوچھو کہ تم نے جو لیا ہے، کیا وہ واقعی تمہارا تھا؟
ایک مہذب معاشرہ وہ نہیں جہاں طاقتور سب کچھ حاصل کر لے، بلکہ وہ ہے جہاں کمزور کو بھی اس کا حق بغیر خوف اور بغیر سفارش کے مل جائے۔ یہی انصاف ہے، یہی انسانیت ہے، اور یہی وہ اصول ہے جس پر مضبوط قومیں تعمیر ہوتی ہیں۔

#منقول

اب انکا رزلٹ کیاآتاہے آپ۔کمنٹ میں خود پڑھ لیں گے🫰ہمارے ماہڑہ کی جامع مسجد فیضیہ کے خطیب اعظمحضرت مولانا حفیظ اللہ معاویہ...
08/06/2026

اب انکا رزلٹ کیاآتاہے آپ۔کمنٹ میں خود پڑھ لیں گے🫰

ہمارے ماہڑہ کی جامع مسجد فیضیہ کے خطیب اعظم
حضرت مولانا حفیظ اللہ معاویہ صاحب۔🌹
نایاب عطر کولیکشن پہ تشریف لائے اور
داریج ،
،سلور سینٹ،
شمسہ خاص، ۔ ۔ ۔ یہ تینوں عطر پسند فرماکر لےگئے /
اگر آپ بھی معیاری عطر چاہتےہیں تو ابھی رابطہ کریں۔۔۔
03002121860

24/05/2026

Soft • Elegant • Long-Lasting | Fast Delivery Available
"جہاں شخصیت خاموش ہو،
وہاں نایاب کی خوشبو بولتی ہے…
نفاست بھی، رعب بھی،
اور یاد رہ جانے والی تاثیر بھی۔"

🛍️🛍️🛍️🛍️🛍️🛍️🛍️
03002121860

غلافِ کعبہ عطریہ خوشبو آپ کو اُس مقدس فضا کی یاد دلاتی ہے جہاں دل خود بخود عاجزی اور محبت سے بھر جاتا ہے۔ اس کی گہری، پر...
13/04/2026

غلافِ کعبہ عطر

یہ خوشبو آپ کو اُس مقدس فضا کی یاد دلاتی ہے جہاں دل خود بخود عاجزی اور محبت سے بھر جاتا ہے۔ اس کی گہری، پرسکون اور باوقار مہک انسان کو خانہ کعبہ کے روح پرور ماحول کی طرف لے جاتی ہے۔
جو لوگ عطر میں صرف خوشبو نہیں بلکہ ایک روحانی احساس
تلاش کرتے ہیں، ان کے لیے غلافِ کعبہ عطر ایک منفرد انتخاب ہے۔

آرڈر کیلے رابطہ کریں 👇
03002121860
صرف وٹس ایپ پہ 🫰

💐 داریج عطر 💐 # آپکی شخیت کا ترجمان 🫶 # لاجواب پریمیم عطر      🍶 # گرمیوں کیلے خاص تحفہ✨ # دیرپا اور تازہ دم مہک    🫰منگ...
05/04/2026

💐 داریج عطر 💐

# آپکی شخیت کا ترجمان 🫶

# لاجواب پریمیم عطر 🍶

# گرمیوں کیلے خاص تحفہ✨

# دیرپا اور تازہ دم مہک 🫰

منگوانےکیلے رابطہ کریں
صرف وٹس ایپ پہ رابطہ کریں✔️
Whatsapp
03002121860📞

"لفظوں کی ضرورت نہیں رہتی جب خوشبو خود تعارف بن جائے! ✨"دوستوں کو گفٹ دینا چاہتے ہو یا خود لگانا چاہتےہو تو۔ ۔ ۔ 👇ابھی آ...
29/03/2026

"لفظوں کی ضرورت نہیں رہتی جب خوشبو خود تعارف بن جائے! ✨"
دوستوں کو گفٹ دینا چاہتے ہو یا خود لگانا چاہتےہو تو۔ ۔ ۔ 👇
ابھی آرڈر کریں۔۔

تجوید عطر
03002121860

*🌟 اسمر– عطر، 🌟📢*ایک ایسا عطر**جو نہ زیادہ تیز ہے، نہ بالکل ہلکا**بلکہ متوازن، دل کو چھو لینے والا خوشبو کا تجربہ دیتا ہ...
27/03/2026

*🌟 اسمر– عطر، 🌟📢

*ایک ایسا عطر*
*جو نہ زیادہ تیز ہے، نہ بالکل ہلکا*
*بلکہ متوازن، دل کو چھو لینے والا خوشبو کا تجربہ دیتا ہے۔*

*💧 خوشبو کی خاصیت:*
*✔️ فریش، تھوڑی میٹھی،
*✔️ روزانہ استعمال کے لیے موزوں*
*✔️ نہ زیادہ بھاری، نہ بہت ہلکی – بس بہترین!*
*✔️ ایسا لگے جیسے آپ نے مہنگا پرفیوم لگایا ہو*

*📦 اسمر عطر
*

*🚚 ہوم ڈلیوری*🚛

* مناسب قیمت میں…*
*👃 خوشبو بھی زبردست*
*💰 جیب پر بوجھ بھی نہیں*

*📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:*
👇👇👇👇👇👇👇

📞☎️📱
03002121860

✨ حسنِ یوسف عطر – اب آپ کی پہنچ میں! ✨خالص عطر اور دیرپا خوشبو کا حسین امتزاجنایاب عطر کولیکشن کی پیشکش، جو آپ کی شخصیت ...
23/03/2026

✨ حسنِ یوسف عطر – اب آپ کی پہنچ میں! ✨
خالص عطر اور دیرپا خوشبو کا حسین امتزاج
نایاب عطر کولیکشن
کی پیشکش، جو آپ کی شخصیت کو دے ایک منفرد پہچان۔

🛍️ ابھی آرڈر کریں:
📞 واٹس ایپ: 03002121860

خوشبو ایسی، جو سب کا دل جیت لے!

Address

Gulshan-E-M Mustafa Mahra Road Rohilla Wali Muzaffargarh
Muzaffargarh
34400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share