20/07/2023
السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ خیریت سے ہوں گے ہر سال کی طرح اس سال بھی شجرکاری کرنے جا رہا ہوں تمام دوستوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس شجر کاری کو کامیاب کریں آپ کے دیے گئے پودوں کو کسی ایسی جگہ پر دیا جائے گا جہاں پر ان کی حفاظت کی جاسکے اور آنے والی نسلوں کے لیے فائدہ مند ہو۔
Jazz Cash
03005556620
Easypaisa
03451555551