Books and Stuff

Books and Stuff Our aim is to reconcile people with Books. We are providing high quality paper printing books.

09/11/2024

غازی ارطغرل Diriliş Ertuğrul سے 1922ء تک قائم رہنے والی اسلامی ریاست "سلطنت عثمانیہ"
کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکی کے کارنامے
تاریخ سلطنتِ عثمانیہ | مصنف: ڈاکٹر محمد عُزیر
600 صفحات | مجلد | بڑا سائز
32 نایاب تصاویر مع نقشہ جات | جدید ایڈیشن
قیمت : 1500 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری | اس کے علاوہ کوئی اور چارجز نہیں۔
واٹس اپ آرڈر : wa.me/+923334262118
بکس اینڈ سٹف ایڈریس : سردار پلازہ شاپ نمبر 9 سیکٹر C-3 فاضل چوک میرپور، آزاد کشمیر
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر wa.me/+923334262118 پر میسج کریں، اوردو سے تین روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں-
تعارف:
عثمانی ترک، جن کا یہ نام کسی نسل یا قوم کی طرف نہیں بلکہ ان کے پہلے فرماں روا عثمان خان کی طرف منسوب ہے، ایشیائے کوچک میں پہلے خانہ بدوشوں کی حیثیت سے داخل ہوئے۔ پھر ایک ایسی سلطنت کی بنیاد ڈالی جو ڈیڑھ سو برس کے اندر دُنیا کی زبردست طاقتوں میں شمار کی جانے لگی۔ تین سو برس گزرنے نہ پائے تھے کہ عثمانی سلطنت وسعت اور طاقت کے لحاظ سے دُنیا کی سب سے زیادہ عظیم الشان سلطنت بن گئی۔ اس کے عروج کا دَور مشرق میں سلطان سلیم اوّل اور مغرب میں سلیمان اعظم کی فتوحات پر ختم ہوتا ہے، جس کی حکومت ایشیا، یورپ اور افریقہ کے وسیع حصوں میں قائم تھی۔ اس عہد میں عثمانی ترک ایک مرکزی یورپین طاقت تھے۔ ہنگری ان کے زیرنگیں تھا اور آسٹریا کے پایۂ تخت ویانا کی دیواروں تک ان کی فوجیں پہنچ چکی تھیں۔ ان کی ہیبت سارے یورپ پر چھائی ہوئی تھی۔ لیکن سلیمان اعظم کی زندگی ہی میں سلطنت کے اندر بعض کمزوریوں کے اسباب پیدا ہونے شروع ہو گئے تھے، جو اِس کی وفات کے بعد روز بروز نمایاں ہوتے گئے۔ سلیمان کے بعد جتنے سلاطین تخت پر بیٹھے، ان میں سے معدودے چند کے علاوہ کسی میں سلطنت عثمانیہ کی فرماں روائی کی اہلیت نہ تھی۔ چنانچہ جس طرح آہستہ آہستہ اس سلطنت کا عروج ہوا تھا، اسی آہستگی کے ساتھ اس کا زوال بھی شروع ہوا اور اس کے زوال کی مدت بھی اس کے عہد عروج کی طرح تین سو سال ہے۔ ان میں سے آخری ڈیڑھ سو برس میں سلطنت عثمانیہ اپنے سے کہیں زیادہ طاقتور سلطنتوں کا مقابلہ کرتی رہی مگر اندرونی کمزوریوں کے باعث ایسی پے در پے شکستیں اٹھائیں کہ بالآخر1922ء میں اس کا خاتمہ ہو گیا۔ حال ہی میں جمہوریہ ترکیہ نے اپنے چند سالہ قیام میں ان تمام کمزوریوں کو جو سلطنتِ عثمانیہ کی تباہی کا باعث ہوئی تھیں، دُور کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کوشش میں اس کی کامیابی تاریخِ عالم کے حیرت انگیز کارناموں میں سے ہے۔ اس نے گزشتہ سلطنت کے کھنڈر پر ایک مستحکم قلعہ تعمیر کر لیا ہے جو ترکی قوم کے عزم و استقلال کی ایک زندہ مثال ہے۔ یورپ کا ’’مردِ بیمار‘‘ دم توڑنے کے بعد نہ صرف جی اُٹھا بلکہ اس کے اندر صحت و شباب کی ساری قوتیں عود کر آئیں تاآںکہ بیسویں صدی کی عیسائی دُنیا کو بھی اس معجزہ کا قائل ہونا پڑا۔ یہ کتاب ان ہی واقعات کی تفصیل پر مشتمل ہے۔ ان صفحات کی ترتیب میں عثمانی ترکوں کی تاریخ سے متعلق انگریزی، عربی اور فارسی کی مستند ترین کتابوں نیز بعض منتخب ترکی اور فرانسیسی تاریخوں کے ترجموں سے مدد لی گئی ہے اور تلاش و تحقیق کا کوئی دقیقہ حتی الامکان فروگزاشت نہیں کیا گیا ہے۔
مصنف: ڈاکٹر محمد عزیر


09/11/2024

دس تاریخی کتابیں : اصل قیمت 9500روپے
سپیشل ڈسکاؤنٹ قیمت 6500 روپے
فری ہوم ڈلیوری🚛 | کیش آن ڈلیوری | اس کے علاوہ کوئی اور چارجز نہیں۔

واٹس اپ آرڈر : wa.me/+923334262118

یہ 📕کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر
wa.me/+923334262118
پر میسج کریں، اوردو سے تین روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں
📩بکس اینڈ سٹف ایڈریس : سردار پلازہ شاپ نمبر 9 سیکٹر C-3 فاضل چوک میرپور، آزاد کشمیر🇵🇰

wa.me/+923339262118 : آرڈر وٹس ایپ

1- خالد بن ولید (مصنف) صادق حسین صدیقی
2- صلاح الدین ایوبی (مصنف) محمد یوسف عباسی
3- ارطغرل غازی (مصنف) رحمت اللہ ترکمن
4- سلیمان عالیشان (مصنف) اختر عزیز احمد
5- محمد بن قاسم (مصنف) صادق حسین صدیقی
6- سلطان سُبکتگین (مصنف) صادق حسین صدیقی
7- سلطان محمود (مصنف) صادق حسین صدیقی
8- امیر تیمور (مصنف) محمد عنایت اللہ دہلوی
9- احمد شاہ ابدالی (مصنف) ریٸس احمد جعفری
10- حیدر علی (مصنف) پروفیسر این کے سنہا

☎️ رابطہ نمبر 03334262118



یہ 📕کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر wa.me/+923334262118...
23/01/2023

یہ 📕کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر wa.me/+923334262118 پر میسج کریں، اوردو سے تین روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں

TAZKIA 1 تزکیہ

995 روپے
Author: BABA IRFAN UL HAQ
Pages: 223

TAZKIA 2 تزکیہ
Author: BABA IRFAN UL HAQ
995 روپے
Pages: 231


IKHLAAS اخلاص
Author: BABA IRFAN UL HAQ
1,200 روپے
Pages: 232

EHSAASاحساس
Author: BABA IRFAN UL HAQ
1,200روپے
Pages: 232

DERVISH: IQBAL KI YAAD MEIN درویش: اقبال کی یاد میں
Author: BABA IRFAN UL HAQ
1,500 روپے
Pages: 360

AMNامن
Author: BABA IRFAN UL HAQ
1,500 روپے
Pages: 292

تعارف مصنف :
بابا عرفان الحق 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے، جسے 1992ء میں خیرباد کہہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ 1994ء سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِالٰہی، دُعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ہے۔ 1996ء سے آپ کے مرکز پہ ہر جمعرات کو محفلِ ذکر و درس منعقد کی جاتی ہے۔ ان محافل میں اور ملک کے مقتدر اداروں کے پلیٹ فارم پر باباجی نے جو گفتگو فرمائی، اُس کا بڑا حصہ اب تک گیارہ کُتب کی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ آپ نے پاکستان ٹیلی ویژن پر ’’تزکیہ‘‘ کے نام سے سات سال تک مسلسل چلنے والے ایک دینی پروگرام میں مختلف موضوعات پر اظہارِخیال فرمایا۔ اس کے علاوہ اس نوعیت کے دیگر پروگرامز میں بھی شمولیت اختیار کرتے رہے۔ ان ہی پروگرامز میں سے منتخب کردہ گفتگو پر مبنی کتاب ’’تزکیہ‘‘ بھی شائع ہو چکی ہے۔

فری ہوم ڈلیوری🚛 | کیش آن ڈلیوری | اس کے علاوہ کوئی اور چارجز نہیں۔
واٹس اپ آرڈر : wa.me/+923334262118
یہ 📕کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر
wa.me/+923334262118
پر میسج کریں، اوردو سے تین روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں
📩بکس اینڈ سٹف ایڈریس : سردار پلازہ شاپ نمبر 9 سیکٹر C-3 فاضل چوک میرپور، آزاد کشمیر🇵🇰
wa.me/+923339262118 : آرڈر وٹس ایپ

📕سلیمان عالیشان✍️مصنف: ہیرالڈ لیمب📑486 صفحات|📷 نایاب تصاویر مع نقشہ جات |🆕جدید ایڈیشن💬قیمت : 900 روپے صرف🚚فری ہوم ڈلیوری...
19/01/2023

📕سلیمان عالیشان
✍️مصنف: ہیرالڈ لیمب
📑486 صفحات|📷 نایاب تصاویر مع نقشہ جات |🆕جدید ایڈیشن
💬قیمت : 900 روپے صرف
🚚فری ہوم ڈلیوری |💲کیش آن ڈلیوری | اس کے علاوہ کوئی اور چارجز نہیں❌
☎️واٹس اپ آرڈر : wa.me/+923334262118
📩 بکس اینڈ سٹف ایڈریس : سردار پلازہ شاپ نمبر 9 سیکٹر C-3 فاضل چوک میرپور، آزاد کشمیر

تعارف مصنف :امریکی مؤرخ، فلمی منظرنگار، افسانہ نگار اور ناول نگار ہیرلڈ البرٹ لیم (1892 -1962ء) الپائن، نیوجرسی (امریکا) میں پیدا ہوئے۔کولمبیا یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور اس دوران ایشیا کی قوموں اور تاریخ میں دلچسپی لینا شروع کی۔ لیم نے شروع سے ہی اپنی تحریر کو ذریعۂ معاش بنایا۔ جلد ہی معروف ایڈونچر میگزین کے لیے لکھنا شروع کر دیا اور انیس سال تک اپنی افسانہ نگاری کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ 1927ء میں چنگیزخان کی سوانح عمری تحریر کی جس کی کامیابی کے بعد اپنی توجہ افسانہ نگاری سے ہٹا کر دیگر اصناف پر مرکوز کردی۔ اپنی وفات تک انہوں نے بے شمار سوانح عمریاں اور مقبول تاریخی کتابیں تحریر کر ڈالیں۔ دو جلدوں پر مشتمل کتاب"Crusades"کی کامیابی سے متاثر ہو کر سیسل بی ڈی ملی نے لیم کو صلیبی جنگوں سے متعلق فلم کے لیے اپنا مشیر مقرر کیا اور دوسری کئی فلموں میں بطورسکرین رائٹر استعمال کیا۔ لیم فرانسیسی، لاطینی، فارسی اور عربی زبانیں روانی سے بول سکتے تھے۔ لیم کی نثر سادہ اور اس کے ہمعصر مصنّفین سے صریحاً مختلف تھی۔ کہانیاں گہری تحقیق پر مبنی ہوتی تھیں اور تحریروں میں بسا اوقات ایسے حقیقی تاریخی کرداروں کی عکاسی ہوتی تھی جو ان کے مغربی قارئین کے لیے انوکھے ہوتے تھے۔ انہوں نے غیرملکی یا نامانوس ثقافتوں کی منفی خاکہ کشی کے سہل پسندانہ رجحان سے اجتناب کیا۔ ان کے بہت سے ہیرو منگول، ہندوستانی، رُوسی یا مسلمان تھے۔ مزیدبرآں وہ غیرملکی یا تہذیب سے ناآشنا تھے اور ان میں سے بیشتر ماہر شمشیرزن اور جنگجو تھے۔ پاک و ہند میں ہیرلڈ لیم کی کئی کتابوں کو اُردو زبان میں منتقل کیا گیا۔ صلاح الدین ایوبی، امیرتیمور، چنگیز خان، سکندراعظم، سلیمان عالیشان، بابر دی ٹائیگر، ہینی بال، نور محل، قسطنطنیہ، کورش اعظم، منگول اور ان کا سردار، تاتاریوں کی یلغار اور خلت قزاق شاندار اُردو تراجم کے باعث خاصی مشہور ہوئیں۔


بکس اینڈ سٹف میرپور میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ہمارا مشن کتاب سے بچھڑے لوگوں کو  واپس کتب کی طرف لانا ہے ۔ بہترین کو...
02/01/2023

بکس اینڈ سٹف میرپور میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ہمارا مشن کتاب سے بچھڑے لوگوں کو واپس کتب کی طرف لانا ہے ۔ بہترین کوالٹی پیپرز اور جدید ایڈیشن معہ نقشہ جات کتاب کی زینت بنائے گے ہیں ۔
کتب کی خریداری کیلئے مطلوبہ کتب کے نام بتا دیجئے، ہم آپ کو خصوصی رعایت دیں گے ۔
اگر آپ کتاب کو خریداری میں دلچسپی ہے ازراہ کرم اپنا نام اور مکمل پتہ ( گلی،محلہ،شہر،تحصیل و ضلع) فراہم کریں۔
انشاء اللہ 3 سے 4 دن میں آپ کو کتب موصول ہوں گی۔ فری ہوم ڈیلیوری کیش آن ڈیلیوری
آپ ہم سے فیس بک میسنجر یا وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ ہمارا وٹس ایپ نمبر wa.me/+923334262118

1-محمد رسول اللہ ﷺ 2-حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کتاب3۔حضرت عمر فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ...
16/12/2022

1-محمد رسول اللہ ﷺ
2-حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کتاب
3۔حضرت عمر فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کتاب
4-حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کتاب
5- حضرت علی المرتضی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کتاب

6-دربار رسولﷺ کے فیصلے
7-حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فیصلے
8-حضرت عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فیصلے
9-حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے فیصلے
10-حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے فیصلے

اصل قیمت =7860 روپے رعایتی قیمت =6500 روپے
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری
اس کے علاوہ کوئی اور چارجز نہیں۔

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر wa.me/+923334262118 پر میسج کریں- انشاء اللہ 3 سے 4 روز میں اپکو کتابیں موصول ہونگی ۔
بکس اینڈ سٹف ایڈریس : سردار پلازہ شاپ نمبر 9 سیکٹر C-3 فاضل چوک میرپور آزاد کشمیر



15/12/2022
14/12/2022

بکس اینڈ سٹف میرپور آزادکشمیر
wa.me/+923334262118

1-حضرت خالد بن ولید 2-صلاح الدین ایوبیاصل قیمت =2400 روپے رعایتی قیمت =2000 روپے فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیورینایاب تصا...
05/12/2022

1-حضرت خالد بن ولید 2-صلاح الدین ایوبی
اصل قیمت =2400 روپے رعایتی قیمت =2000 روپے
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری
نایاب تصاویر مع نقشہ جات | جدید ایڈیشن |
اس کے علاوہ کوئی اور چارجز نہیں۔
بکس اینڈ سٹف ایڈریس : سردار پلازہ شاپ نمبر 9 سیکٹر C-3 فاضل چوک میرپور، آزاد کشمیر
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر wa.me/+923334262118 پر میسج کریں، اوردو سے تین روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں-
صلاح الدین ایوبی
کچھ مصنف کے بارے میں:
ہیرلڈ البرٹ لیم (1892 -1962ء) فلمی منظرنگار، تاریخ دان، مصنف اور عہدِوسطیٰ کے مؤرخ کی حیثیت سے دُنیا بھر میں مشہور ہیں۔ الپائن، نیوجرسی (امریکا) میں پیدا ہوئے۔ کولمبیا یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی جہاں کارل وین ڈورن اور جان ارسکین اس کے اساتذہ میں شامل تھے۔ اس دوران لیم نے ایشیا کی قوموں اور تاریخ میں دلچسپی لینا شروع کی۔ ان کے بہت سے ہیرو منگول، ہندوستانی، رُوسی یا مسلمان تھے، مزیدبرآں وہ غیرملکی یا تہذیب سے ناآشنا تھے اور ان میں سے بیشتر ماہر شمشیرزن اور جنگجو تھے۔ پاک و ہند میں ہیرلڈ لیم کی کئی کتابوں کو اُردو زبان میں منتقل کیا گیا۔ صلاح الدین ایوبی، امیرتیمور، چنگیز خان، سکندراعظم، سلیمان عالیشان، بابر دی ٹائیگر، ہینی بال، نور محل، قسطنطنیہ، کورش اعظم، منگول اور ان کا سردار، تاتاریوں کی یلغار اور خلت قزاق سب سے زیادہ مشہور ہوئیں۔
کچھ مترجم کے بارے میں:
محمد یوسف عباسی 4 ستمبر 1921ءکو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے تاریخ میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور تاریخ کے لیکچرر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا-

یہ کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر wa.me/+923334262118 ...
05/12/2022

یہ کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر wa.me/+923334262118 پر میسج کریں، اوردو سے تین روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری | اس کے علاوہ کوئی اور چارجز نہیں۔

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر wa.me/+923334262118 پر میسج کریں، اوردو سے تین روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں

Address

Sardar Plaza Shop # 9 Sector C-3 Fazal Chowk
New Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Books and Stuff posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Books and Stuff:

Share

Category