پيرسباق مركز الھدایا - Pirsabaq Markaz al Hadaya

پيرسباق مركز الھدایا - Pirsabaq Markaz al Hadaya Premium Islamic Essentials - عطر، مسواک، تسبیح

30/11/2025

*السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته*

الحمدللہ! مرکز الہدایا پیرسبا ق شریف نوشہرہ کی جانب سے یہ واٹس ایپ چینل باقاعدہ طور پر شروع کیا گیا ہے، تاکہ آپ تک ہماری دکان کی معیاری مصنوعات اور اہم معلومات بروقت پہنچائی جا سکیں۔

ہماری دکان پر دستیاب اشیاء:
• 🌿خالص ہربل (قدرتی) ادویات
• 📿مستند و معیاری تسبیحات
• ٹوپیاں
• شہد
• خوشبودار عطر)
• دیگر بہترین مصنوعات مصنوعات
ہم اعتماد، خلوص اور معیار کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
مزید اپڈیٹس، نئی مصنوعات اور آفرز کے لیے ہمارے چینل سے جڑے رہیں
پیرسباق شریف نوشہرہ
جزاکم اللہ خیراً

03/11/2025

---🌿 *اب آ گیا ہے – سلاجیت ہربل سیرپ!* 🌿 ہم لے کر آئے ہیں *سلاجیت ہربل سیرپ* جو نہ صرف آپ کی *توانائی اور تندرستی* کو بڑھاتا ہے بلکہ آپ کی *صحت اور قوت مدافعت* کے لیے بھی بہترین ہے۔ ہر گھونٹ میں شامل ہے قدرتی اجزاء کا جادو، جو آپ کے جسم اور دماغ کو تازگی، طاقت اور اعتماد فراہم کرتا ہے۔ روزانہ استعمال سے فرق محسوس کریں اور اپنی زندگی کو مزید صحت مند اور خوشگوار بنائیں۔ 💚 *کیوں منتخب کریں سلاجیت ہربل سیرپ؟* - خالص اور قدرتی اجزاء - توانائی اور جوش میں اضافہ - صحت مند زندگی کے لیے مکمل سپورٹ - محفوظ اور بہترین معیار 📍 *دستیاب ہے:* مرکز الھدایا، پیر سباق اب اپنی توانائی اور صحت کو بڑھائیں اور ہر دن کو خاص بنائیں۔ 🌱✨ آج ہی حاصل کریں اور تجربہ کریں قدرت کی حقیقی طاقت! رابطہ نمبر : 0306 3970124 #سلاجیت #صحت #توانائی #قدرتی #پیرسباق ---ا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآپ کی خواہشات اور ضروریات کو سمجھتے ہوئے مرکز الھدایا ایک بہترین پروڈکٹ لا رہا ہے۔ 🌿قدرت...
03/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کی خواہشات اور ضروریات کو سمجھتے ہوئے مرکز الھدایا ایک بہترین پروڈکٹ لا رہا ہے۔ 🌿قدرتی خوبیوں سے مزین یہ نیا اضافہ آپ کے دن کو بہتر، توانائی کو بڑھانے والا اور صحت کو مزید مضبوط کرنے والا ہوگا۔ 💪 ہماری کوشش ہے کہ آپ کے ہر دن میں راحت اور تازگی شامل ہو ❤️۔
⏳ انتظار کیجیے، کیونکہ مرکز الھدایا اب ایک اور خاص چیز آپ کے لیے لے کر آ رہا ہے 🔥

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہالحمدللہ!  *"مرکز الھدایا"* — نئے نام کے ساتھ وہی اعتماد، وہی معیار۔  ہمارے ہاں دستیاب ہ...
12/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ!
*"مرکز الھدایا"* — نئے نام کے ساتھ وہی اعتماد، وہی معیار۔


ہمارے ہاں دستیاب ہیں:
عمدہ *عطر، تسبیح، یونانی دوائیاں، دیسی شہد، مسواک، ٹوپیاں اور دیگر روحانی و قدرتی اشیاء۔*

دعاؤں میں یاد رکھیں، اور ضرور تشریف لائیں۔
*اللہ برکت دے اور ہم سب کے لیے خیر و شفاء کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔*

* #عطر #تسبیح #پیرسباق *

21/06/2025

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*اہم اطلاع برائے معزز گاہکاں!*
"پیرسباق گفٹ سنٹر" اب نئے نام *"مرکز الهدایا – پیرسباق"* کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

*یہ پوسٹ مرکز الهدایا کے آفیشل سوشل میڈیا پیج کا باقاعدہ آغاز ہے۔*
اس پیج کے ذریعے آپ کو ہماری تمام دستیاب اشیاء، نئی آمد، آفرز، اور دکان کی تازہ معلومات باقاعدگی سے دی جاتی رہیں گی۔

ہمارے ہاں دستیاب ہیں:
🌸 دلکش اور خوشبودار *عطر*
📿 خوبصورت *تسبیح*
معیاری *ٹوپیاں*
🍯 خالص *شہد*
🧴 مؤثر *یونانی دوائیں*
کپڑا*

📍 پتہ: دکان نمبر 1 نزد دارالعلوم فیض القران پیرسباق شریف نوشہرہ
📞 رابطہ: 0306070124 ایاز احمد
دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارے پیج کو فالو کر کے ہم سے جڑے رہیں۔*
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص، رزق حلال، اور خدمت خلق کی بہترین توفیق عطا فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین*

Address

نزد/دارالعلوم فیض القران پیرسباق شریف
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پيرسباق مركز الھدایا - Pirsabaq Markaz al Hadaya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share