Raza Traders & Construction Material Supplier

Raza Traders & Construction Material Supplier ہمارے پاس تعمیرات کے لیے معیاری سیمنٹ، ریت، بجری (2 سوتر اور 3 سوتر)، چھت ٹائل اور ٹف ٹائل ہول سیل اور ریٹیل میں مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔

🏗️ تعمیر کا ارادہ ہے؟ بہترین تعمیراتی میٹیریل اب مناسب قیمت پر!اگر آپ لینٹر ڈلوانے جا رہے ہیں یا گھر، پلازہ، دکان یا کسی...
24/07/2026

🏗️ تعمیر کا ارادہ ہے؟ بہترین تعمیراتی میٹیریل اب مناسب قیمت پر!

اگر آپ لینٹر ڈلوانے جا رہے ہیں یا گھر، پلازہ، دکان یا کسی بھی تعمیراتی منصوبے کے لیے بڑی مقدار میں ریت یا بجری چاہتے ہیں، تو ہم حاضر ہیں۔

✅ دریائے چناب کی اعلیٰ معیار کی ریت
✅ سرگودھا پلانٹ کی بہترین کوالٹی کی بجری
✅ 1100 فٹ ڈمپر کی سہولت
✅ ہول سیل اور ریٹیل دونوں دستیاب
✅ بروقت ڈیلیوری اور مناسب قیمت کی ضمانت

📍 پتہ: نزد غوثیہ مسجد، احمد نگر، نور شاہ روڈ، اڈا گیمبر، اوکاڑا کینٹ

📞 رابطہ:
0306-6816660
0313-7942234

اعتماد ہماری پہچان، کوالٹی ہماری ضمانت۔
ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں۔

#ریت #بجری

Address

Main Noor Shah Road, Gamber, Punjab
Okara
57600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Traders & Construction Material Supplier posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share