Darul Abdaal

Darul Abdaal علمائے اہل سنت کی کتب شائع کرنے والا باعتماد ادارہ
[email protected]

"امام احمد رضا کے ممتاز معاصرین" مولانا محمد شاہد القادری کی تصنیف ہے جو امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ کے عہد کے اہم ...
01/08/2026

"امام احمد رضا کے ممتاز معاصرین" مولانا محمد شاہد القادری کی تصنیف ہے جو امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ کے عہد کے اہم معاصرین کا تفصیلی جائزہ پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب امام احمد رضا خان کے ہم عصر ممتاز علماء، فقہاء، اور صوفیاء کی علمی اور روحانی خدمات کا تذکرہ کرتی ہے، اور ان کے امام احمد رضا خان کے ساتھ علمی، مذہبی، اور روحانی تعلقات کو اجاگر کرتی ہے۔

امام احمد رضا کے ممتاز معاصرین
**مصنف**: مولانا محمد شاہد القادری
**اشاعت** دارالابدال

کتاب میں شامل مواد:
- امام احمد رضا خان کے ہم عصر اہم شخصیات کی تفصیلی biographies
- ان کی علمی، دینی، اور سماجی خدمات کا تجزیہ
- امام احمد رضا خان کے ساتھ ان کے تعاملات اور تعلقات کا تفصیل سے بیان
- معاصرین کے اثرات اور ان کے عہد میں علمی و دینی تناظر

**خصوصیات**:
- امام احمد رضا خان کے ہم عصر علماء و مفکرین کا جامع اور تحقیقی مطالعہ
- تاریخی اور علمی اہمیت کے حامل اشخاص کی تفصیلات
- ممتاز معاصرین کے ساتھ امام احمد رضا خان کے تعلقات کا گہرائی سے جائزہ
- اسلامی تاریخ اور علم کا تعلیمی پہلو
-
یہ کتاب علماء، محققین، اور اسلامی تاریخ کے شائقین کے لیے مفید ہے جو امام احمد رضا خان کے دور کے ممتاز معاصرین اور ان کی علمی و دینی خدمات کو سمجھنا چاہتے ہیں۔

رابطہ کریں:*
📞 فون: 03177101307
📧 ای میل: darulabdaal. com

"امام احمد رضا کے ممتاز معاصرین" مولانا محمد شاہد القادری کی تصنیف ہے جو امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ کے عہد کے اہم ...
01/08/2026

"امام احمد رضا کے ممتاز معاصرین" مولانا محمد شاہد القادری کی تصنیف ہے جو امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ کے عہد کے اہم معاصرین کا تفصیلی جائزہ پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب امام احمد رضا خان کے ہم عصر ممتاز علماء، فقہاء، اور صوفیاء کی علمی اور روحانی خدمات کا تذکرہ کرتی ہے، اور ان کے امام احمد رضا خان کے ساتھ علمی، مذہبی، اور روحانی تعلقات کو اجاگر کرتی ہے۔

امام احمد رضا کے ممتاز معاصرین
**مصنف**: مولانا محمد شاہد القادری
**اشاعت** دارالابدال

کتاب میں شامل مواد:
- امام احمد رضا خان کے ہم عصر اہم شخصیات کی تفصیلی biographies
- ان کی علمی، دینی، اور سماجی خدمات کا تجزیہ
- امام احمد رضا خان کے ساتھ ان کے تعاملات اور تعلقات کا تفصیل سے بیان
- معاصرین کے اثرات اور ان کے عہد میں علمی و دینی تناظر

**خصوصیات**:
- امام احمد رضا خان کے ہم عصر علماء و مفکرین کا جامع اور تحقیقی مطالعہ
- تاریخی اور علمی اہمیت کے حامل اشخاص کی تفصیلات
- ممتاز معاصرین کے ساتھ امام احمد رضا خان کے تعلقات کا گہرائی سے جائزہ
- اسلامی تاریخ اور علم کا تعلیمی پہلو
-
یہ کتاب علماء، محققین، اور اسلامی تاریخ کے شائقین کے لیے مفید ہے جو امام احمد رضا خان کے دور کے ممتاز معاصرین اور ان کی علمی و دینی خدمات کو سمجھنا چاہتے ہیں۔

رابطہ کریں:*
📞 فون: 03177101307
📧 ای میل: darulabdaal. com

راقم الحروف نے اپنی کتاب "علم السرقہ، مفہوم، اقسام اور سزائیں" کا مقدمہ اپڈیٹ کیا ہے۔ آنے والی اشاعت میں یہ شامل ہوگا۔ ا...
22/07/2026

راقم الحروف نے اپنی کتاب "علم السرقہ، مفہوم، اقسام اور سزائیں" کا مقدمہ اپڈیٹ کیا ہے۔ آنے والی اشاعت میں یہ شامل ہوگا۔ البتہ جن احباب نے پہلے کتاب حاصل کر رکھی ہے۔ اُن کے لیے اسے یہاں اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔
الحمدللہ دارالابدال کی مطبوعات میں اب تک یہ کتاب بیسٹ سیلر رہی ہے جسے محققین، اہل علم اور طلبہ نے ہاتھوں ہاتھ لیا ہے۔ آپ بھی اپنی کاپی بک کروانے کے لیے اس لنک پر رابطہ کریں۔ شکریہ
وٹس اپ:
https://wa.me/923177101307 See less

ابوالابدال محمد رضوان طاہر فریدی کی بعض مطبوعہ کتب۔اپنی پسندیدہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔https://wa.me/9231...
20/06/2026

ابوالابدال محمد رضوان طاہر فریدی کی بعض مطبوعہ کتب۔

اپنی پسندیدہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
https://wa.me/923177101307

نیز دارالابدال کی مطبوعات کی اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے درج ذیل گروپ جواٸن کر لیجیے۔
https://chat.whatsapp.com/JiWfrbCZGtk5vIbS4uHtLy


کتاب" علم السرقہ، مفہوم، اقسام اور سزائیں" پر ایک قاری ابوعلی احتشام الحق کے تاثرات
06/06/2026

کتاب" علم السرقہ، مفہوم، اقسام اور سزائیں" پر ایک قاری ابوعلی احتشام الحق کے تاثرات

04/06/2026

کتاب " علم السرقہ، مفہوم، اقسام اور سزائیں" کا سابقہ سٹاک ختم ہو چکا ہے۔ نیا اسٹاک تیاری کے بالکل قریب ہے۔ دو سے تین دنوں میں موجود ہوگا۔ جو احباب کتاب بک کروا چکے ہیں سٹاک آتے ہی ان کے پارسل روانہ کر دئیے جائیں گے اور جو رہتے ہیں وہ اپنا آرڈر جلد بک کروا لیں۔
شکریہ

ڈرو اس وقت سے جب یہ کتاب سچ میں صدر زرداری کے مطالعہ میں آئے گی۔علم السرقہ "مفہوم، اقسام اور سزائیں"مولف۔ ابوالابدال محم...
28/05/2026

ڈرو اس وقت سے جب یہ کتاب سچ میں صدر زرداری کے مطالعہ میں آئے گی۔
علم السرقہ "مفہوم، اقسام اور سزائیں"
مولف۔ ابوالابدال محمد رضوان طاہر فریدی

تحقیق و تصنیف کی دنیا میں جہاں نت نئے علوم پر کام ہو رہا ہے، وہیں "علم السرقہ" (Plagiarism) ایک ایسا اہم ترین موضوع ہے جس سے ہمارے دور کے بہت سے محققین کماحقہ واقف نہیں ہیں۔ حالانکہ ایک سچے محقق اور مؤلف کے لیے اس علم کی باریکیوں کو سمجھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ خود تحقیق کرنا۔
زیرِ نظر کتاب اسی اہم ضرورت کو پورا کرنے کے لیے لکھی گئی ہے، جو علمی چوری اور تحریف کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔
کتاب کے بنیادی مباحث
اس کتاب میں آپ نہایت تفصیل کے ساتھ درج ذیل عنوانات کا مطالعہ کر سکیں گے:
تحقیق کی بنیاد: اسلام میں تحقیق کی اہمیت، ضرورت اور اسلاف کے نزدیک تصنیفِ کتب کے حقیقی مقاصد۔
علمی سرقہ کا مفہوم: علمی سرقہ کی جامع تعریف، اقسام اور اس کے پسِ پردہ محرکات و اسباب۔
سارقین کا محاسبہ: علمی چوری کا سہارا لینے والوں کے خود ساختہ دلائل کا علمی و تنقیدی جائزہ۔
قانونی و شرعی حیثیت: سارقینِ علم کی دینی پوزیشن اور آئینِ پاکستان کے تحت کاپی رائٹ قوانین اور سزاؤں کی تفصیل۔
علمی باریکیاں: "توارد" (Coincidence) اور "سرقہ" کے درمیان فرق، نیز "تحریف" کے لغوی و اصطلاحی مفہوم پر سیر حاصل بحث۔
تقابلی جائزہ: علمی سرقہ اور تحریف کے درمیان فرق اور ان کے معاشرتی و شخصی نقصانات۔
راہِ نجات: محققین کے لیے وہ عملی تدابیر جن کے ذریعے وہ انجانے میں ہونے والے علمی سرقہ سے بچ سکتے ہیں۔
یہ کتاب کن کے لیے ہے؟
اگر آپ جامعہ کے استاد ہیں، مدارس میں تدریسی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، یا ایک محقق اور نئے لکھاری کی حیثیت سے علمی میدان میں قدم رکھ رہے ہیں، تو یہ کتاب آپ کی ناگزیر ضرورت ہے۔
خاص طور پر یونیورسٹیز میں ایم فل (M.Phil) اور پی ایچ ڈی (Ph.D) کے طلبہ اور مدارسِ دینیہ میں تخصیص و تحقیقی مقالات لکھنے والے محققین کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے، تاکہ ان کا تحقیقی کام سرقہ سے پاک، مستند اور عالمی معیار کے مطابق ہو۔
اس کتاب کی اشاعت علمی دنیا میں ایک نمایاں تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ اس کے مطالعہ کے بعد معاشرے میں سارقین کی گرفت ایک معمول بن جائے گی اور وہ عناصر جو محض چند روپوں کی خاطر طلبہ کو تحقیق کے نام پر "سرقہ" کی تعلیم دے رہے ہیں، مکمل طور پر بے نقاب ہوں گے۔
تحقیق و تصنیف سے وابستہ افراد کے لیے یہ کتاب ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔ اپنے دوستوں، شاگردوں اور ساتھی محققین کو یہ کتاب نہ صرف خود پڑھنے کی ترغیب دیں بلکہ انہیں بطور ہدیہ پیش کریں، تاکہ علمی دیانت داری کا شعور عام ہو سکے۔ یہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک علمی صدقہ ہے جو لکھنے والوں کے کام کو بے داغ بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔
علمی دیانت داری کے اس دور میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نام سارقین کی فہرست میں شامل نہ ہو اور آپ کا تحقیقی کام انگشت نمائی سے محفوظ رہے، تو اس کتاب کا مطالعہ خود پر لازم کر لیجیے، کیونکہ علم سے لاعلمی اب کوئی عذر نہیں رہے گی۔
دارالابدال، اوکاڑہ (پاکستان) کے زیرِ اہتمام یہ کتاب نہایت اعلیٰ معیار کے ساتھ شائع کی جا رہی ہے:
70 گرام امپورٹڈ پیپر
معیاری اور خوبصورت طباعت و جلد بندی
عام ہدیہ: 1200 روپے
رعایتی ہدیہ: محض 850 روپے (محدود مدت کے لیے)
ابھی اپنی کاپی بک کروائیں اور اپنے علمی و تحقیقی سفر کو دیانت داری اور مہارت کے ساتھ آگے بڑھائیں۔
اپنی کاپی بک کروانے کے لیے اس لنک پر رابطہ کریں۔
وٹس اپ:
https://wa.me/923177101307

نام: احادیث میں تعارض کیسے دور کریں ؟الاصول المتعارفہ لرفع التعارض بین الاحادیث المتعارضہمصنف: ابوالابدال محمد رضوان طاہ...
27/05/2026

نام: احادیث میں تعارض کیسے دور کریں ؟
الاصول المتعارفہ لرفع التعارض بین الاحادیث المتعارضہ
مصنف: ابوالابدال محمد رضوان طاہر طاہرفریدی
پیپر: 70 گرام امپورٹڈ
ساٸز 7/9
باٸیڈنگ: مجلد
منکرین حدیث اور مستشرقین کے پاس احادیث نبویہ کو ہدف تنقید بنانے کی ایک بڑی وجہ احادیث نبویہ میں موجود ظاہری تعارض ہے۔ یہ لوگ خود علم مختلف الحدیث اور مشکل الحدیث سے جاہل ہوتے ہیں، عام مسلمان بھی ان علوم سے واقف نہیں ہوتے۔ صرف علما ہی ان میں کلام کرنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس کا فائدہ اٹھا کر مستشرقین اور منکرین حدیث شریعت مطہرہ کے دوسرے بڑے مآخذ یعنی احادیث رسول ﷺ کو ہدف تنقید بنا کر مسلمانوں کے ذہنوں میں ان کے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر جب احادیث میں موجود ظاہری تعارض کو رفع کرنے کے اصول و ضوابط ذہن نشین کر لیے جائیں تو پھر ناقدین کے تنقید کوئی نقصان نہیں پہنچاتی اور مسلمان حدیث رسول ﷺ سے متعلق کسی بھی طرح کے شکوک میں مبتلا نہیں ہوتا۔
اسی مقصد کے پیش نطر انتہائی آسان اسلوب میں زیر نظر کتاب تالیف کی گئی ہے۔
یہ کتاب بنیادی طور پر احادیث نبویہ میں موجود ظاہری تعارض کو رفع کرنے کے اصول و قواعد پر مشتمل ہے۔ مگر الحَمْدُ ِلله اس مشکل اور ادق موضوع کو انتہاٸی سہل اور دلچسپ اسلوب میں پیش کرنے کی کوشش کیا گیا ہے۔
کتاب میں موجود مباحث میں سے بعض درج ذیل ہیں
حدیث رسول ﷺ کی آٸینی و شرعی حیثیت، قرآن مجید، احادیث نبویہ اور اقوال اٸمہ کی روشنی میں۔ قرآن و حدیث میں حقیقی تعارض سرے سے موجود نہیں ہے۔ علم مختلف الحدیث پر کتب کا ذکر۔ تعارض کی لغوی و اصطلاحی تعریف و تحقیق۔
ایسے کٸی اسباب اور صورتوں کا ذکر جن سے آگاہی کے بعد پتا چلتا ہے کہ جن احادیث کو کوٸی فرد تعارض پر محمول کر رہا ہے ان میں سرے سے تعارض موجود ہی نہیں ہے۔
احادیث میں ظاہری تعارض پیدا ہونے کے اسباب کا تفصیلی ذکر، اسباب اور وجوہات و اقسام
اگر کسی مقام میں واقعی تعارض ہے تو ان کو رفع کرنے کے قواعد کا بیان۔ یعنی کس طرح کس مقام پر کون سا قاعدہ استعمال ہوگا اور کس طرح دو متعارض احادیث سے تعارض رفع کرکے انھیں قابل عمل بنایا جاتا ہے۔
ان قواعد کے استعمال میں ترتیب کیا ہوگی؟
پوری کتاب میں تمام مباحث کو مثالوں کے ذریعے سمجھایا ہے تاکہ کسی پر کوٸی بات مبہم نہ رہ جاے۔
آخر میں اردو زبان میں اس موضوع پر مزید کام کرنے کی بعض جہات پر تجاویزات و آرا بھی پیش کر دی ہیں۔
حدیث شریف پڑھنے والا مدرسے کا طالب علم ہے یا کالجز و یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے افراد ۔ انھیں احادیث متعارضہ سے متعلق تمام سوالوں کے جوابات اس کتاب میں مل جاٸیں گے۔
مستشرقین و منکرین حدیث جو احادیث متعارضہ کی آڑ میں مسلمانوں کے ذہنوں میں شکوک و شبہات ڈالتے ہیں ان سب کی کاٹ اس کتاب میں موجود ہے۔
پورے پاکستان میں کتاب ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
https://wa.me/923177101307




نام : مبادیات تصنیفمصنف: ابوالابدال محمد رضوان طاہر فریدیپیپر: 70گرام بیروتی سائز: 8/11ہدیہ: 750ہوم ڈلیوری فریکتاب کے بع...
25/05/2026

نام : مبادیات تصنیف
مصنف: ابوالابدال محمد رضوان طاہر فریدی
پیپر: 70گرام
بیروتی سائز: 8/11
ہدیہ: 750
ہوم ڈلیوری فری

کتاب کے بعض مندرجات
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے۔
👈مصنفین کےطبقات کتنے اور کون کون سے ہیں۔
👈تحریری کام میں اہلسنت کی مجموعی حالت کیا ہے ؟
👈قلمی کام کے سلسلہ میں اکابرین اہلسنت کے فرمودات اور دعوت فکر
👈علما پر تصنیفی کام کا حکم کیا ہے ؟
👈تصنیف و تالیف میں کب مشغول ہوا جاے ؟
👈عصر حاضر میں کن عنوانات پر لکھنا چاہیے ؟
👈اصناف کتب کا تعارف جن سے علما کو عام واسطہ پڑتا ہے۔
👈مقاصد تصنیف کا تفصیلی بیان۔
👈تصنیف و تالیف سے متعلق اہم اور متفرق قواعد۔
👈کثرت تصنیف کرنے والے بعض علما کا مختصر تذکرہ۔
👈مخطوطات اور قلمی کتب کی اہمیت اور ان کو زندہ کرنے کے لیے تجاویزات۔
👈مدارس میں طلبا کی تحریری تربیت کے سلسلہ میں تجاویزات اور مختصر جدول۔
👈اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ جو صرف کتاب کے مطالعہ سے ہی حاصل ہوگا۔

کتاب کے بعض مندرجات کا تعلق صاحبان فکر اور بانیان مدارس و ذمہ داران اہلسنت سے ہےاور بعض کا تعلق نٸے لکھاریوں سے ہے۔
یہ کتاب ایک طرف نٸے قلم کاروں کی تربیت کا سامان فراہم کرتی ہے تو دوسری طرف ذمہ داران اہلسنت کو دعوت عمل دیتی ہے۔

پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔ 👇
https://wa.me/923177101307
نیز دارالابدال کی مطبوعات کی اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے درج ذیل گروپ جواٸن کر لیجیے۔
https://chat.whatsapp.com/JiWfrbCZGtk5vIbS4uHtLy
#مبادیات

نیز دارالابدال کی مطبوعات کی اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے درج ذیل گروپ جواٸن کر لیجیے۔
https://chat.whatsapp.com/JiWfrbCZGtk5vIbS4uHtLy

گزشتہ دنوں "مذہبی اسٹیبلشمنٹ" کے عنوان سے لگائی گئی پوسٹ کے حوالے سے ان تمام احباب کی خدمت میں گزارش ہے جنہوں نے اس پوسٹ...
21/05/2026

گزشتہ دنوں "مذہبی اسٹیبلشمنٹ" کے عنوان سے لگائی گئی پوسٹ کے حوالے سے ان تمام احباب کی خدمت میں گزارش ہے جنہوں نے اس پوسٹ کو بغور نہیں پڑھا۔
وہ تحریر مفتیِ اعظم پاکستان، حضرت مفتی منیب الرحمٰن صاحب (دامت برکاتہم العالیہ) کے خلاف ہرگز نہیں تھی۔ اس میں جس "تحقیق کے استاد" کا ذکر تھا، وہ کوئی اور شخص ہے جس نے اسٹیبلشمنٹ والا کردار ادا کیا تھا۔
مفتی صاحب کی تصویر کے ساتھ وہ پوسٹ اس حاسد شخص کو یہ پیغام دینے کے لیے لگائی گئی تھی کہ: تم نے جس کتاب کو مارکیٹ میں آنے سے روکنے کے لیے سازشیں کیں اور اپنا گھناؤنا کردار ادا کیا، وہ نہ صرف طبع ہو چکی ہے بلکہ مفتیِ اعظم پاکستان جیسی عظیم شخصیت کے مطالعے میں بھی آ گئی ہے۔
اس تمام عمل کے نتیجے میں تمہارے ہاتھ صرف ذلت، رسوائی اور جلن کے سوا کچھ نہیں آیا۔
ایک اہم وضاحت:
جن احباب نے اس شخص کا نام ظاہر نہ کرنے پر شکوہ کیا، انہیں بتاتا چلوں کہ نام کا ذکر محض ایک انتہائی محترم شخصیت کے مشورے اور حکم کی پاسداری میں وقتی طور پر روکا گیا ہے۔ یقین رکھیں، جب وقت اور ضرورت کا تقاضا ہوا تو آپ اس گھناؤنا کردار ادا کرنے والے شخص کے نام اور حقیقت سے بھی بخوبی واقف ہو جائیں گے۔

Address

Okara
56300

Telephone

+923177101307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Abdaal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darul Abdaal:

Shortcuts

Share

Category