Home Mart Okara

Home Mart Okara 1st and best cash and carry in okara.

ایک خواب سے حقیقت تک
25/05/2026

ایک خواب سے حقیقت تک

فاطمہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ ریسورسز کے دو سال کے شاندار سفر کے موقع پر، اوکاڑہ کی عوام کے لیے ایک بہت بڑی خ...
23/05/2026

فاطمہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ ریسورسز کے دو سال کے شاندار سفر کے موقع پر، اوکاڑہ کی عوام کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری۔

چوہدری نوید صاحب، سی ای او فائیسر اینڈ فاطمہ گروپ آف انڈسٹریز، نے باضابطہ طور پر ایک نئے سافٹ ویئر ہاؤس FICER TECH کا افتتاح کیا۔
اس تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز احمد خان بگٹی،، سینیٹرز انوارالحق کاکڑ اور سینیٹر دنیش کمار موجود تھے۔
اس کے علاوہ، صوبائی وزراء سردار کوہیار ڈومکی اور سلیم کھوسہ اور رکنِ قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج، چوہدری فیاض ظفر ، چوہدری خلیل الرحمان صاحب اور چوہدری جاوید صاحب نے خصوصی شرکت کی.

اس سافٹ ویئر ہاؤسFICER TECH کا مقصد ناصرف فاطمہ انسٹیٹیوٹ کے طلباء بلکہ اوکاڑہ یونیورسٹی، ایگریکلچر یونیورسٹی اور اوکاڑہ کے ہونہار طلباء کو انٹرن شپ کے ذریعے ایجوکیشن اور مارکیٹ کے درمیان فاصلے کو کم کرنا ہے تاکہ وہ عملی میدان میں قدم رکھ سکیں اور اپنی صلاحیتیں عالمی منڈی میں منوا سکیں .
ہم چوہدری نوید صاحب کے اس خواب کو سراہتے ہیں کہ انہوں نے اوکاڑہ کی عوام کو ایک ایسا ڈیجیٹل پلیٹ فارم دیا ہے جس سے وہ دنیا کے انے والے ڈیجٹل دور کے لیے تیار رہیں۔

08/05/2026

"Admission Open"
Fatima Institute of Computer Education & Resources

24/04/2026
06/02/2026
06/02/2026

Address

Okara
Okara

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 03:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Mart Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share