Haroon Mobile Zone

Haroon Mobile Zone We are providing all models of new pin pack & used smart phones. We have mobiles at very cheap rate

ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "پاپا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"دادا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا...
06/10/2025

ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "پاپا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"
دادا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا ہوں، لیکن پہلے کچھ بڑا کرو جو سب کی توجہ حاصل کرے۔"

لڑکی نے پوچھا، "کیا؟"

دادا نے کہا، "محلے میں جا کر سب کو بتاؤ کہ میری شتر مرغ نے چھ سنہری انڈے دیے ہیں اور میں کروڑ پتی بننے والی ہوں۔"

لڑکی نے ایسا ہی کیا، لیکن کوئی مبارکباد دینے نہ آیا۔

اگلی صبح دادا نے کہا، "اب جا کے بتاؤ کہ ایک چور آیا، شتر مرغ کو مار ڈالا اور سنہری انڈے چرا لیئے۔"

لڑکی نے ایسا کیا اور فوراً بہت سے لوگ ان کے گھر آ گئے۔

لڑکی نے پوچھا، "پاپا، کل کوئی نہیں آیا، آج اتنے لوگ کیوں آئے؟"

دادا نے مسکرا کر کہا، "جب لوگ اچھی خبر سنتے ہیں، تو خاموش رہتے ہیں۔ لیکن بری خبر سنتے ہی فوراً آتے ہیں۔ لوگ تمہاری کامیابی سے زیادہ تمہاری ناکامی دیکھنا چاہتے ہیں۔"

"یاد رکھو، دوسروں کی رائے کی فکر نہ کرو۔ اپنے خوابوں کے پیچھے چلو اور کامیابی حاصل کرو

Copied

We are open now
11/06/2025

We are open now

پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم  لوگخاک ہو  جاۓ  گا  یہ سال بھی حیرت کیسی
29/12/2024

پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم لوگ
خاک ہو جاۓ گا یہ سال بھی حیرت کیسی

کیا آپ جانتے ہیں..!!اِس برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سار...
07/09/2024

کیا آپ جانتے ہیں..!!
اِس برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئیں۔
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے،
اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...!!

05/09/2024

سركار كی آمد مرحبا

02/09/2024

realme

یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار...
02/09/2024

یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک میں ڈھانپ دیتے ہیں اور تمام لوگ بھاگم بھاگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں.

یہ میری اور آپ کی کہانی ہے. ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑتا. آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے ساتھ بارش کے پانی میں بھیگنا گوارہ نہیں کرتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا. کہاں قبر اور کہاں پھر محشر کی سختیاں۔

سوچنے کی بات ہے کہ...!!!

*ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت...... ؟؟؟؟

اپنی آخرت خود سنواریں. نیکی کے کاموں میں خود کو اتنا مصروف کریں کہ مطلب پرست رشتوں سے جان چھوٹ جائے.

01/09/2024

01/09/2024

All model available

Address

Pabbi
24210

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 16:30
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923459140713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Mobile Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon Mobile Zone:

Shortcuts

Share