16/08/2026
انبجٹ گروپ میں چودہ اگست کے حوالے سے ایک ایکٹویٹی رکھی گئی تھی سب نے بہت بہترین انداز میں اس ایکٹویٹی میں حصہ لیا حصہ لینے والے تمام افراد کا بےحد شکریہ
تین افراد کے نام بطور ونرز اناؤنس کیے جا رہے ہیں جنکو انبجٹ انتظامیہ کی طرف سے خوبصورت سے گفٹ بھیجے جائیں گے۔۔۔
تینوں ونرز کو بہت مبارک ھو