23/09/2024
سعودی عربیہ میں جہاز کو بائی روڈ ٹریلے کے ذریعے جدہ سے ریاض پہنچانے والے ڈرائیور أرشد على جسکا تعلق ضلع صوابی گاؤں گاڑ سے ہے۔ جبکہ اپ مزدوری کی غرض سے 2022 میں سعودی عرب چلے گئے، جہاں اپ نے ایک کمپنی میں ڈرائیور کی حیثیت سے ملازمت اختیار کی، حال ہی میں جو کارنامہ سرانجام دیا اس سے پورے پاکستان کا نام فخر سے بلنWaqar Ahmefollowers