Noori Mobile Parachinar

Noori Mobile Parachinar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noori Mobile Parachinar, Shopping & retail, Noori Mobile Parachinar, Parachinar.

پارہ چنار لہو لہو!سرزمینِ شہداء ایک بار پھر بارود کی لپیٹ میں آگئی. پاراچنار کے عوام پاکستان کی دفاعی فرنٹ لائن ہے، محبِ...
27/07/2024

پارہ چنار لہو لہو!
سرزمینِ شہداء ایک بار پھر بارود کی لپیٹ میں آگئی.
پاراچنار کے عوام پاکستان کی دفاعی فرنٹ لائن ہے، محبِ وطن غیور عوام نے ہمیشہ ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کا جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کر کے خاک میں ملایا، پارہ چنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے.
ریاستی کالی بھیڑوں کی ایما پر پھر کرم ایجنسی کے امن کو جنگ میں دھکیل دیا گیا ہے.
قانون نافذ کرنے والے امن کے قیام کو یقینی بنائیں.

حسن عارف
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان



27/07/2024

27/07/2024

پاراچنار کے شیعہ تمام پاکستان کے شیعوں کی مدد اور اظہار یکجہتی کے لئے منتظر ہیں ایک بار پھر 2007 جیسے حالات بن چکے ہیں شرپسند عید نظر لشکر جھنگوی کا کارکن کھلے عام دہشتگردی پھیلا رہا ہے اور جگہ جگہ ہنگو، کوہاٹ تک کے لوگ نام نہاد دہشت گرد اہلسنت کی مدد کے لئے آ رہے ہیں ہم پاکستان کے شیعوں سے باقی مدد نہیں لینا چاہتے صرف یہی گزارش کرنا ہے کہ فیس بک، ٹویٹر، واٹس اپ اور انسٹگرام پر ٹرینڈ چلائیں تاکہ یہاں کی ذمہ دار حکومتی ادارے خواب غفلت سے جاگ جائیں اور جنگ بندی کے لئے اقدامات کریں۔ جنگ کو خواہ مخواہ طول دیا جارہا ہے۔ حکومت جنگ بندی کے بجائے اپنے ٹارگٹس حاصل کرنے کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ افغانستان سے آئے ہوئے ٹی ٹی ۔ پی دہشتگردوں نے نام نہاد اہلسنت دہشت گردوں کے علاقوں میں محفوظ ٹھکانے بنا رکھے ہیں۔جن کو مقامی اہلسنت دہشت گردوں کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔
اب عقل کا تقاضہ تو یہ ہے کہ حکومت خود ان ملک دشمن عناصر کے خلاف ایکشن لے کر گرینڈ آپریشن کرے۔ اس کے بجائے ایک زمینی تنازعہ کو بہانہ بنا کر سارے علاقے میں جنگ کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
حکومت تشیعِ پاراچنار کے ذریعے ان دہشت گردوں کا خاتمہ چاہتی ہے اس لیے جنگ بندی کے بجائے جنگ مزید علاقوں میں پھیل رہی ہے۔

ممنون رہینگے یہ میسج تمام شیعہ گروپس میں پہنچائیں ایک حسینی کا ثبوت دیں۔
آپکا بھائی

پاراچنار ضلع کرم

ضلع کرم میں  اس وقت چاروں طرف بڑے ہتھیاروں کے ساتھ لڑائی کا سلسلہ جاری ہےمختلف مقامات پر حملے بھی کیے جا رہے ہیںSavePara...
27/07/2024

ضلع کرم میں اس وقت چاروں طرف بڑے ہتھیاروں کے ساتھ لڑائی کا سلسلہ جاری ہے
مختلف مقامات پر حملے بھی کیے جا رہے ہیں

SaveParachinar

14/02/2022

Pashto Munqabat | Ali Ali | Zakir Musharaf Hussain | Ali Ali Mola Ali | 13 Rajab Qasida | Munqabat

https://youtu.be/cl-BbNPKhBE

20/10/2021
20/09/2021

پہ واڑے گوتے ثارہ ستا حکولے | زاکر مجاہد حسین New Noha 2021_2022 | Parachinar Noha
https://youtu.be/98Ysx_75KW0

30/08/2021

New Noha | Zakir Hadi Hussain | 2021_2022 | PARACHINAR NOHA | حیدر کرار میں زاکر ھادی حسین Noha |Pashto Noha




16/08/2021

Parachinar, Choti Karbala, Pakistan

Address

Noori Mobile Parachinar
Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Mobile Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share