Al Hassan book of education

Al Hassan book of education Myself Saqib Hussain and i want to inform all the students of parachinar via this page

سابقہ فاٹا کے طلبہ کیلئے سنہری موقع!*بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے داخلوں کا اعلان کردی...
20/05/2025

سابقہ فاٹا کے طلبہ کیلئے سنہری موقع!
*بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے داخلوں کا اعلان کردیا، داخلء کیلئے آن لائن اپلائی کی سہولت موجود ہے۔
ہر شعبے میں طلبہ کے لئے 4 مخصوص سیٹیں رکھی گئی ہیں۔ داخلہ مکمل طور پر میرٹ پر ہوگا۔
سمسٹر فیس اور ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہوں گی۔
اگر آپ ہاسٹل میں رہنا چاہتے ہیں، تو صرف 16800 روپے چار سالوں کے لیے ادا کرنے ہوں گے اور ڈگری مکمل ہونے پر سیکیورٹی چارجز بھی واپس ملیں گے۔
یہ صرف داخلہ نہیں بلکہ ایک امید، ایک نئی راہ اور بہترین مستقبل کی جانب اہم قدم ہے لہذا سابقہ فاٹا کے ہر نوجوان سے گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

17/05/2025

الحسن بک شاپ سنٹر شاہ مارکیٹ نزد المیزان بینک پاراچنار

16/05/2025
15/05/2025

17مئ پر ہونے والا pstٹیسٹ لوئر اپر کرم پاراچنار والوں کیلے ملتوی کر دیا گیا۔۔ جوکہ اس وقت راستے بندش حالات کی وجہ سے نہیں آسکتے ۔۔۔۔۔۔

پروفیسر ڈاکٹر سید ظفر الیاس نے کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا چارج سنبھال لیا۔ڈاکٹر سید ظفر الیاس تعلیمی مید...
08/05/2025

پروفیسر ڈاکٹر سید ظفر الیاس نے کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا چارج سنبھال لیا۔
ڈاکٹر سید ظفر الیاس تعلیمی میدان میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور ملک کے مختلف یونیورسٹیوں میں اپنے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ ان کی تعیناتی ایک خوش آئند بات ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر سید ظفر الیاس کا تعلق کوہاٹ علاقہ استرزئی سے ہے۔

03/05/2025

نواب حسین سکنہ خومبکی جو ان دنوں سخت علیل ہے گھر میں تین نفر ہیں لیکن آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ، آپ کی مالی امداد کا سخت منتظر ہے مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے

Title: NAWAB HUSSAIN

PK95 MPBL 0279 0271 4018 9676

Habib Metro Bank

Jazzcash: 03029023412

Contact number: 03029023412

پاراچنار اپر کرم میںشہدائے قلم و کتاب کی یاد میں سکولوں کے طلباء و اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ...
03/05/2025

پاراچنار اپر کرم میں
شہدائے قلم و کتاب کی یاد میں سکولوں کے طلباء و اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ...

02/05/2025
والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگر...
02/05/2025

والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ *ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے متعلقہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔*
*پریپ سے بارہویں کلاس تک*
*عمر 4 سے 22 سال تک*

Address

AL Hassan Book Shah Market Shengak Road Parachinar
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hassan book of education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category