Kisan Nama Nursery Seed Centre

Kisan Nama Nursery Seed Centre ہمارے ہاں ہر قسم کے نرسری بیج،درختی بیج پام کی ورائٹی اور موسمی پھولوں کی بیجوں کی تمام ورائٹی دستیاب ہے

‏اس دفعہ یومِ آزادی پہ جھنڈیوں کےساتھ ساتھ اپنے وطن کو درختوں کا تحفہ دیں جھنڈیوں کے ساتھ ساتھ پودے بھی خریدیں ۔ہم میں س...
01/08/2026

‏اس دفعہ یومِ آزادی پہ جھنڈیوں
کےساتھ ساتھ اپنے وطن کو
درختوں کا تحفہ دیں
جھنڈیوں کے ساتھ ساتھ پودے بھی خریدیں ۔
ہم میں سے ہر ایک دو تین دس پودے
اپنی استطاعت کے مطابق اپنے وطن کو
تحفہ میں دے گرمی کی شدت کم ہو جائے گی
وافر آکسیجن ملے گی ہمارے لیے صدقہ جاریہ
بن جائے گا ہمیں بھی اور ہماری آنیوالی نسلوں کو صاف
آب و ہوا ملے گی اور
صحت و تندرستی آئےگی
ان شاءاللہ 🇵🇰❤‎
لیکن یاد رہے کہ پودا کم از کم جتنا آپکا قد پانچ
چھے فٹ ہے اس سے بڑا ہی لگانا ہے


محترم دوستو سردیوں کی سبزیاں لگانے کا آغاز 15 اگست سے ہوجائے گا سب سے پہلے ان سبزیوں کے بیج لگا ئے جائیں گے جنکی پنیریا...
31/07/2026

محترم دوستو سردیوں کی سبزیاں لگانے کا آغاز 15 اگست سے ہوجائے گا سب سے پہلے ان سبزیوں کے بیج لگا ئے جائیں گے جنکی پنیریاں یعنی (seedlings) لگتی ہیں جیسے گوبھی، بند گوبھی، بروکلی برسلز سپرائوٹ اور سلاد وغیرہ ہیں اور جب یہ پنیریاں تیار ہوجائیں تو 15 سپتمبر کے بعد زمین میں یا گملوں میں منتقل کردیں باقی سبزیاں جیسے پالک، میتھی، دھنیا، چقندر، شلجم، گاجر، سرسوں کا ساگ اور مٹر وغیرہ جو کہ براہ راست زمین میں لگائی جاتی ہیں وہ 15 سپتمبر کے بعد زمین میں لگائیں لہسن لگانے کا بہتریں ٹائم 25 سپتمبر سے 15 اکتوبر ہے پیاز کی دیسی اقسام کا بیج اب لگائیں پنیری تیار ہونے کے بعد اکتوبر کے آخر میں زمین میں شفٹ کریں ہائی بریڈ پیاز کا بیج سپتمبر میں لگائیں اور دسمبر میں شفٹ کریں ۔ یہ شیڈول پشاور سے لیکر تقریبا ساہیوال اوکاڑہ تک کا ہے اس سے اگلے علاقے یعنی جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے اور کراچی وغیرہ 15 سے 20 دن مزید لیٹ سبزیاں لگائیں محترم ممبران ایک سادہ سا اصول یاد رکھیں گرمیوں کی سبزی اس وقت لگتی ہے جب کورہ یعنی (Frost) پڑھنی ختم ہوجاتی ہے یعنی 15 فروری کے بعد اور سردی کی سبزیاں جب اوس پڑھنی شروع ہوجائے یعنی 15 سپتمبر کے بعد۔

پارکن سونیا نیم ٹرمینیلیارابطہ نمبر:اویس گجر0322960575103414833670
13/07/2026

پارکن سونیا
نیم
ٹرمینیلیا

رابطہ نمبر:
اویس گجر
03229605751
03414833670



کسان نامہ نرسری بیج سینٹر نعمت چوک نزد پتوکی بائی پاس رابطہ نمبر:اویس گجر0322960575103414833670
12/07/2026

کسان نامہ نرسری بیج سینٹر نعمت چوک نزد پتوکی بائی پاس

رابطہ نمبر:
اویس گجر
03229605751
03414833670

26/06/2026

🌳🌳🌳🌳🌳🌳
کسان نامہ نرسری اینڈ فارمز ساہیوال
ہمارے ہاں ہر قسم کے پودے انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
ڈیلیوری آل پاکستان
🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳
Zahid Ali
Mphill Agriculture from university of Agriculture Faisalabad
Asif Ali Wasiq
Mphill Agriculture From University of Agriculture Faisalabad

📱📱📱
Whatsapp
0325-0206033

اہم معلوماتانگریزی میں اسے کاسٹر،  پنجابی میں ہڑنولی کہا جاتا ہے- اس کے بیجوں سے تیل نکلتا ہے جسے "کاسٹرآئل" کہتے ہیں- ح...
15/06/2026

اہم معلومات

انگریزی میں اسے کاسٹر، پنجابی میں ہڑنولی کہا جاتا ہے- اس کے بیجوں سے تیل نکلتا ہے جسے "کاسٹرآئل" کہتے ہیں- حکیم لوگ کاسٹر آئل کی معمولی مقدار قبض کے مریضوں کو تجویز کرتے ہیں-

اگر یہ درخت خوردنی تیل کا حامل ہوتا تو پنجاب میں اس کے باغات ہوتے مگر افسوس کہ یہ نسبتاً زہریلا عنصر رکھنے والا بیج ہے- یہاں تک کہ کوئی انسان یا جانور اس کا بیج کھائے تو مر بھی سکتا ہے-

ارنڈ کا ایک بڑا درخت میرے کھیت کے کنارے اگا ہوا ہے- اس کے ساتھ چھوٹے چھوٹے پودوں کا جنگل ہے- اس کا پھل پک چکا ہے- ہر سال یہ پھل ضائع ہو جاتا ہے نیز کھیت میں جگہ جگہ ارنڈ اگنے سے فصل پر بھی برا اثر پڑتا ہے-

ماضی میں تو کسی نے اس درخت سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کیا بلکہ زیادہ تر نقصان ہی اٹھایا- میں چاہتا ہوں کہ اس کی مارکیٹ تلاش کی جائے- بھلے کم ہی سہی لیکن آغاز تو کرنا چاہیے-

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ارنڈ / کاسٹر کے بیجوں سے کیا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟ اسے کیسے پراسیس کیا جا سکتا ہے؟ اسے کون خریدے گا؟ کیا ریٹ ملے گا؟

مذاق ضرور اڑائیں لیکن اچھے مشوروں سے ضرور نوازیں تا کہ اس کی افزائش کی جا سکے- اے آئی آنسر سے پرہیز کیجیے گا وہاں سے کوئی قابلِ ذکر مشورہ نہیں ملا-


اہم معلومات 13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔بزرگ فرماتے ھیں کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو ...
14/06/2026

اہم معلومات

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔
بزرگ فرماتے ھیں کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ھو جاتی ہے۔ یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے۔

لٰہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ھوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔

ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہے۔ نیم اور سنیک کا درخت رات کو بھی آکسیجن خارج کرتا ہے۔
درخت زندگی ہیں ۔
درخت قیمتی سرمایہ ہیں ۔
درخت زمین کی زینت ہیں۔
ہمارے پاس ہر پودے کے بیج دستیاب ہیں ۔علاوہ ازیں بکائن دیسی کیکر ،جامن ،شیشم ،کچنار ،پیپل، پاپولر ،پلکن أم ،امرود، بیر ،کھجور، پام، سنیک پلانٹ، انگور، لیجسٹونیا ، وغیرہ کے پودے بھی دستیاب ہیں۔ یہ درخت ٹھنڈک پیدا کرتے ھیں اور ماحول دوست ہیں ۔
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔!❤️❤️

کسان نامہ نرسری اینڈ بیج سینٹر
اویس گجر
03229605751
03414833670


مروا پلانٹ ایک خوشبودار،  ہے  اور اس کے پتے گول، سرسبز اور خوشبودار ہوتے ہیںمروا پلانٹ کے فوائد:- خوشبو: مروا پلانٹ کی خ...
13/06/2026

مروا پلانٹ ایک خوشبودار، ہے اور اس کے پتے گول، سرسبز اور خوشبودار ہوتے ہیں

مروا پلانٹ کے فوائد:

- خوشبو:

مروا پلانٹ کی خوشبو بہت دلکش ہوتی ہے، جو فضا کو معطر کر دیتی ہے۔ اگر آپ اپنے گھر کے ماحول کو پر سکون بنانا چاہتے ہیں تو مروا کے پودے لازمی لگائیں
دوا: اس کے پتے اور پھول دار حصے مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتے ہیں۔

مروا پلانٹ کی دیکھ بھال:

پانی:مروا پلانٹ کو مٹی خشک ہونے پر پانی دیں
سورج کی روشنی: یہ پلانٹ سورج کی روشنی میں بہتر طور پر بڑھتا ہے۔
مٹی: مروا پلانٹ کو نرم اور زرخیز مٹی پسند ہے۔

12/06/2026

کسان نامہ نرسری بیج سینٹر نعمت چوک نزد پتوکی بائی پاس
اویس گجر
03414833637
03229605751

چیمی روکس پام دستیاب ہے۔کسان نامہ نرسری بیج سینٹر نعمت چوک نزد پتوکی بائی پاس رابطہ نمبر:اویس گجر0341483363703229605751 ...
11/06/2026

چیمی روکس پام دستیاب ہے۔
کسان نامہ نرسری بیج سینٹر نعمت چوک نزد پتوکی بائی پاس
رابطہ نمبر:

اویس گجر
03414833637
03229605751


Address

Naimat Chowk Near Pattoki Bypass
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisan Nama Nursery Seed Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category