03/06/2024
رشتوں کی ڈور میں بندھنے سے پہلے آپ پے فرض ہے
کہ اندھے ،گونگے اور بہرے ہو جاؤ۰
کیونکہ رشتہ کوئ بھی ہو
دوستی، پیار،محبت یا میاں بیوئ کا ہو۰ اس کو نبھانے کے لیۓ ہر انسان یہی چاہتا ہے
رشتوں میں دھو کہ اور فریب کرنا عام سی بات ہے
تلخ حقیقت معذرت کے ساتھ 🤐 #