14/08/2026
ابھی ترمذی شریف کا مطالعہ کر رہا تھا یہ حدیث
*( ما من مسلم یغرس غرسا او یزرع زرعا ،فیاکل منہ انسان او طیر او بھیمۃ ، الا کانت لہ صدقۃ)*
ترجمہ:
*جب بھی کوئی مسلمان پودے کو اگاتا ہے یا کھیتی کو کاشت کرتا ہے اور اس سے کوئی انسان یا کوئی پرندہ یا کوئی جانور کھاتا ہے تو یہ اس* *( کاشت کار / شجر کار) کے لیے صدقہ ہے*۔
(ترمذی، ابواب الاحکام، باب ما جاء فی فضل الغرس ،حدیث نمبر 1367)
شجر کاری کی بہت بڑی فضیلت ہے..
We deal in all kind of plants ☘️
Delivery 🚚 all Pakistan.
WhatsApp 03434150534
Facebook