Maya's

Maya's یہاں آپ کو برینڈڈ اور ایکسپورٹ کوالٹی میں ایک سے دس سال تک کے بچوں کے شلوار قمیص ٹی شرٹس ٹراؤزر مناسب قیمت پر مل جائیں گے

Price 1500Two pieces linen A line shirt trouser Size 23
04/03/2026

Price 1500
Two pieces
linen
A line shirt trouser
Size 23

لینن شرٹ ٹراؤزر سائز 23پرائس 1500اوریجنل (کاپی نہیں ہے)آرڈر کے لئے واٹس اپ کریں
06/02/2026

لینن شرٹ ٹراؤزر
سائز 23
پرائس 1500
اوریجنل (کاپی نہیں ہے)
آرڈر کے لئے واٹس اپ کریں

♦️سو فیصد اوریجنل ♦️مائنر ڈیفیکٹ ♦️ سائز 13/14 سال ♦️ پرائس 130003336339725
04/09/2025

♦️سو فیصد اوریجنل

♦️مائنر ڈیفیکٹ

♦️ سائز 13/14 سال

♦️ پرائس 1300

03336339725

♦️پریمیم کوالٹی ♦️پانچ رنگوں میں دستیاب ♦️اس موسم میں بہترین  یہ موسم ایسا ہے کہ تین مہینے کاٹن ٹراؤزر آرام سے استعمال ک...
25/08/2025

♦️پریمیم کوالٹی

♦️پانچ رنگوں میں دستیاب

♦️اس موسم میں بہترین

یہ موسم ایسا ہے کہ تین مہینے کاٹن ٹراؤزر آرام سے

استعمال کر سکتے ہیں

تین سے دس سال کے بچے کا سائز مل جائے گا

آرڈر کرنے کے لئے واٹس ایپ کریں

03336339725

پیور لان میں بنا یہ ڈریس آپ کی شہزادی کے لئے بلکل مناسب ہے   آپ یہ ڈریس کیوں خریدیں ؟؟ کیونکہ اس پرائس میں یہ چیز آپ کو ...
23/08/2025

پیور لان میں بنا یہ ڈریس آپ کی شہزادی کے لئے بلکل مناسب ہے
آپ یہ ڈریس کیوں خریدیں ؟؟
کیونکہ اس پرائس میں یہ چیز آپ کو پھر کہیں نہیں ملیں گی 😊

♦️یہ گرمی کے سیزن کے حساب سے بہت آرام دہ ہے⁦

♦️ ٹو پیس ہے

♦️ بجٹ فرینڈلی ہے
♦️ سو فیصد اوریجنل ہے

چھتیس سائز میں(36) یہ آخری سوٹ رہ گیا ہے اس کے ساتھ کے تمام سوٹ بک گئے

ہیں اس لئے سوچنے میں وقت ضائع نہ کریں سولہ سو میں

اوریجنل ٹو پیس ریڈی ٹو وئیر آپ کو مل رہا ہے تو دیر کس بات کی ابھی

آرڈر کریں03336339725

Maya's  کے نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید   آپ سب  کو دل سے ویلکم ہمارے ساتھ رہیں شکریہ! Muhammad Zeeshan Ali, Nadia As...
11/07/2025

Maya's کے نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید آپ سب کو دل سے ویلکم ہمارے ساتھ رہیں شکریہ! Muhammad Zeeshan Ali, Nadia Asif, Bia Khan, Fatima Khan, Zafar Iqbal, Rafis Zeeshan, Impressions ByNisa, SSbeauty Scs Scs

کیا ہوا اگر یہ سفید ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی پیاری شرٹ آپ صرف اس کے سفید رنگ ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیں گے 🤔اس کی بھی ٹینشن نہ لی...
05/07/2025

کیا ہوا اگر یہ سفید ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی پیاری شرٹ آپ صرف اس کے سفید رنگ ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیں گے 🤔

اس کی بھی ٹینشن نہ لیں ہمارے پاس ہے ام ابراہیم رائٹس

جی جی وہی سرف والی باجی 😊

Maya's سے شرٹ خریدیں اور سرف والی باجی سے سرف

خریدیں اور اپنے شہزادے کو بےفکر ہو کر پہنائیں

تو ابھی آرڈر کریں قیمت صرف 680 روپے

02/07/2025

السلام وعلیکم ۔۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب آج کسی اسٹاک کی پوسٹ نہیں لگا رہی بلکہ خود کسی پروڈکٹ کا ریویو دے رہی ہوں ۔
یہ پروڈکٹ بہت آن لائن سیل ہو رہی ہے پریمیم کوالٹی ہے احتیاط سے استعمال کرنا پڑتا ہے مجھے دس بارہ دن ہو گئے استعمال کرتے ہوئے تو سوچا آج ریویو بھی دے دوں خیر اس میں میش مینگو ڈالتی ہوں پھر دودھ چینی اور پھر ڈبل کلک اور شیک 👍
نوٹ! مینگو کے کیوبز ڈالیں تو شیک میں پیس رہ جاتے ہیں اس لئے میش مینگو ڈالتی ہوں آپ میں سے کسی نے استعمال کی ہو تو ضرور بتائیے کہ آپ کو کیسی لگی ؟

01/07/2025


Address

Peshawar

Telephone

+923336339725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maya's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share