16/08/2026
Follow our WhatsApp channel for more updates:
https://whatsapp.com/channel/0029VasH6tHHrDZmu5s67P1X
*پشاور بورڈ: میٹرک سالانہ دوم (Annual-II) یعنی سپلیمنٹری امتحانات 2026 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز!*
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) پشاور نے نویں اور دسویں جماعت کے Annual-II Examinations 2026 کے لیے آن لائن ایڈمیشن شیڈول اور فیس سٹرکچر کا اعلان کر دیا ہے۔
*اہم اطلاع: امتحانات کا باقاعدہ آغاز بدھ، 07 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔*
🟢 نارمل فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ: *02 ستمبر 2026*
*مزید معلومات اور اپلائی کے لیے رابطہ کریں:*
*03059005200*