يي وڈیو غور سے دیکھیں بہت عیبرت ہے اس وڈیو میں کیسی کو صدقه نہیں دیتے تو کم از کم بات تو نہیں کرنا چاہیے نہ وڈیو اگے شیر کریں۔۔۔
20/04/2026
جاپان میں 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی
الرٹ جاری، ساحلی علاقوں میں ہنگامی صورتحال کا خدشہ
20/04/2026
امریکہ کہتا ہے ہم 47سال بعد ایران کیساتھ میز پر بیٹھے،ہم بھی کہتے ہیں آپ کو 47سال بعد ایک میز پر بٹھایا ہے
ہم یہ بھی کہتے ہیں یہ حکومت فارم47کی ہے،مولانا کی بات پر مجمعے میں قہقہے لگ گئے
19/04/2026
پیٹرول یا بجلی کی قیمت بڑھانے سے پاکستانی قوم نہیں جاگنے والی ان کا انٹرنیٹ بند کر دیں پھر دیکھنا کیسے جاگےگی۔۔
18/04/2026
يا اللہ خیر زلزلہ ڈیرہ تیزہ وہ
13/04/2026
Mashallaha video wagore ao mkhki ye sher ki page like 👍 ki
12/04/2026
🙉🤣
09/04/2026
اس بزرگ کی ویڈیو گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں چند نوجوان اس پر تشدد کرتے نظر آ رہے ہیں۔
تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اصل واقعہ کیا ہے اور اس بزرگ کا تعلق کس علاقے سے ہے۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Musafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.