19/09/2026
بالکل صاف، تازہ اور مضبوط جڑوں والی کوریَن گراس تیار ہے۔ لان، اسکول، کالج، گھر، فارم ہاؤس اور ہر قسم کی لینڈ اسکیپنگ کے لیے بہترین، جبکہ فروٹ پلانٹس کے اردگرد خوبصورت گراؤنڈ کور کے طور پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔ معیاری کوریَن گراس اور لینڈ اسکیپنگ کے لیے تارناب فارم پشاور سے رابطہ کریں
03337966822,03339293607