08/03/2024
مولانا روم نے ایک واقعہ لکھا کہ
بھیڑیا بازار میں جا رہا تھا وہاں کسی
دوکان کی چھت پر کھڑی بکری
اس کو برا بھلا کہنے لگی!
کسی نے کہا بکری میں اتنی ہمت آگئی
ہے جو آپ کو گالیاں دے رہی
ہے
بھیڑیا کہنے لگا بکری کی کیا مجال جو
مجھے گالیاں دے ۰۰۰۰گالیاں تو مجھے
وہ چھت دے رہی ہے جس پر
وہ بکری کھڑی ہے ۔۔۔۔۔۔
(اس پورے جملے میں حکمت ہے)