Ghafoor Books & stationery Onlineshop

Ghafoor Books & stationery Onlineshop Your go-to spot for books and stationery. Discover, create, and connect with us. 📚✏️

12/05/2026
کیا واقعی 3 مہینے کی گرمیوں کی چھٹیاں ضروری ہیں؟ 🤔یا ہمیں اپنے تعلیمی نظام کو زیادہ مؤثر اور متوازن بنانے کی ضرورت ہے؟آئ...
08/05/2026

کیا واقعی 3 مہینے کی گرمیوں کی چھٹیاں ضروری ہیں؟ 🤔
یا ہمیں اپنے تعلیمی نظام کو زیادہ مؤثر اور متوازن بنانے کی ضرورت ہے؟

آئیے اس اہم مسئلے پر سنجیدگی سے سوچیں…
آپ کی رائے کیا ہے؟

اپنی رائے comment میں ضرور دیں 👇

26/03/2026

جب حکومت سکول بند کرتی ہے تو سکول فیس بند کیوں نہیں کرتی۔۔؟ سکول کا میٹر تو چلتا رہتا ہے۔ والدین کے ساتھ ظلم ہے۔ 🙏

یہ بچوں کے مستقبل کا سوال ہے
26/03/2026

یہ بچوں کے مستقبل کا سوال ہے

تعلیم ہر بچے کا حق ہے
26/03/2026

تعلیم ہر بچے کا حق ہے

حکومت عوام کی ماں ہوتی ہے۔ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا، لیبر کا تحفظ کرنا بھی، مگر موجودہ صورتِ حال اس کے برعکس ہے۔ ای...
24/03/2026

حکومت عوام کی ماں ہوتی ہے۔ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا، لیبر کا تحفظ کرنا بھی، مگر موجودہ صورتِ حال اس کے برعکس ہے۔ ایک طرف کم از کم تنخواہ 40000 ہزار روپے پر منتھ کا قانون موجود ہے۔ جس نے قانون بنایا ستم ظریفی یہ ہے کہ وہی گورنمنٹ اسے نظر انداز کر کے ماسٹر ڈگری ہولڈر کو 15000 یا 20000 ہزار تنخواہ دے کراپنا ہی بنائے ہوئے قانون کی قانون شکنی کر رہی ہے۔ عدالتیں اس نہ انصافی پر خاموش ہیں۔ آزاد عدلیہ اِس پر از خود نوٹس کیوں نہیں لے رہی ہے۔ پنشن اور گریجویٹی جو آج کل ریٹائرڈ سرکاری ملازم کو مل رہی ہے۔ اِس حوالے سے گورنمنٹ پنجاب کی پالیسی وفاق اور دوسرے صوبوں سے بہت ہی کم ریٹائر سرکاری ملازم کو مل رہی ہے۔ کیا عدالتی اہل کار اور دوسرے ڈیپارٹمنٹ میں ایک جیسا قانون ہے۔ یا جس کی لاٹھی اُس کی بھینس والا معاملہ ہے۔ ستم ظریفی تو یہ ہے۔ آؤٹ سورس ہوئے سکولز میں تعینات ہوئے ماسٹر ڈگری ہولڈر، ایم۔ فل، نوجوانوں کا کوئی مستقبل نہ ہے۔ اِنہیں تنخواہ بھی گرمیوں کی چھٹیوں کی نہیں ملے گی۔۔ اور سروس تحفظ بھی نہیں ہے۔ ایک نوجوان اپنے گاؤں میں سکول میں پڑھاتے ہوئے کو اگر پانچ یا سات سال بعد سکول سے نکال دیا جائے تو پھر وہ کہیں کا بھی نہیں رہے گا۔ کیونکہ یہ اور ایج ہو جائے گا۔ اور معاشرے کے لیے مسائل پیدا کرے گا۔ کیا صاحبِ اقتدار اِن آنے والے مسائل سے اِس نوجوان کو تحفظ فراہم کرے گا، کیا اِس سلسلے میں PEF نے کوئی ہوم ورک کیا ہے۔ یا ہوم ورک کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Address

University Road
Peshawar
25150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghafoor Books & stationery Onlineshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category