Allama Abdul Razzaq Ahmad Qadri

07/09/2026
03/09/2026

قبلہ والدِ مُحترم علامہ حافظ عبدالعزیز نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کا 30واں سالانہ ختم شریف 5ستمبر (1995ء تا 2025ء)
امامت و خطابت ۔۔۔ مرکزی جامع مسجد غوثیہ رضویہ ھیلاں تحصیل پھالیہ مارچ 1962ء سے 5 ستمبر 1995ء تک تقریباً 33 سال ایک ہی جگہ ایک ہی مسجد میں خدمتِ دین کا فریضہ سرانجام دینے کی سعادت
دورہِ قرآن ، شیخ القرآن علامہ عبدالغفور ہزاروی ؒ سے اور دورہِ حدیث ، محدث اعظم علامہ سردار احمد قادری ؒ سے پڑھنے کی سعادت حاصل فرمائی ۔۔۔۔
اللہ پاک ﷻ میرے والدین کی بخشش فرماۓ ۔۔۔آمین
صرف ایک دفعہ دُرود پاک پڑھ کر اُنہیں ایصالِ ثواب فرما دیں ۔۔۔ پلیز ۔۔۔ جزاكم الله خيرا

Address

Phalia

Telephone

+923009144785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Abdul Razzaq Ahmad Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allama Abdul Razzaq Ahmad Qadri:

Shortcuts

Share