AlQasim DarulKutub

AlQasim DarulKutub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AlQasim DarulKutub, Book shop, Jamia Rehmatal lilaalamin, jhok faqeer , dhok vaince stop , Lillah Road , pind dadan khan, Pind Dadan Khan.

زیر نظر کتاب حضرت پیر سائیں کی تمام کتب میں منفرد حیثیت کی حامل ہے۔موضوع : عقائد/ حدیث / فقہنام کتاب : *المستند (ترجمہ و...
11/07/2026

زیر نظر کتاب حضرت پیر سائیں کی تمام کتب میں منفرد حیثیت کی حامل ہے۔
موضوع : عقائد/ حدیث / فقہ
نام کتاب : *المستند (ترجمہ و تخریج و مختصر شرح)*
مصنف : #شیخ الحدیث والتفسیر حضرت پیر سائیں غلام رسول قاسمی مدظلہ العالی
المستند میں عقائد اہل سنت و مذہب حنفیت کی تائید اور فرقہ ہائے باطلہ کی تردید میں صحیح و مشہور 1870 احادیث کو ذکر کیا گیا ہے ، نیز ترجمہ و تخریج کے ساتھ ساتھ بعض مقامات کی مختصر تشریح بھی کر دی گئی ہے۔
*تشریح عقیدہ اہل سنت و مذہب حنفیت عقلی و نقلی دلائل سے کی گئی ہے*
اس کتاب کی ترتب اس طرح ہے کہ ہر باب یا فصل کا نام فقہی تحقیقات کا خلاصۃ ہوتا ہے۔ اس کے بعد متعلقہ آیات قرآنی لکھی گئی ہیں اس کے بعد احادیث لکھی گئی ہیں اور باب یا فصل کے آکر میں اگر ضروری سمجھا ہے تو روافض کی کتب سے احادیث ان کی تردید کی غرض سے لکھ دی ہیں۔
شرح میں جدید فقہی مسائل اختصار کے ساتھ بیان کردیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ جدید مغربی علم الکلام، مستشرقین بمع منکرین حدیث و غامدییں وغیرہ، ادیان باطلہ، منکرین ختم نبوت، رد روافض، خوارج، تفضیلیہ اور جدید ظہور کردہ روافض کی
منفرد طریقے سے تردید کی گئی ہے۔
ھدیہ 2000
بمع ڈیلیوری پورے پاکستان

📚 القاسم دارالکتب آن لائن 📚​مرزا قادیانی اپنے آئینے میں 📖(شیخ الحدیث والتفسیر حضرت پیر سائیں غلام رسول قاسمی قادری نقشبن...
30/06/2026

📚 القاسم دارالکتب آن لائن 📚
​مرزا قادیانی اپنے آئینے میں 📖
(شیخ الحدیث والتفسیر حضرت پیر سائیں غلام رسول قاسمی قادری نقشبندی)
​کتاب کے اہم موضوعات اور فہرستِ مضامین:
​🔹 مرزا کی قوم اور آباؤ اجداد / تعلیم و تربیت
​🔹 انگریز کا خود کاشتہ پودا اور مرزا کے تضاد بیانات
​🔹 اللہ کریم، قرآن شریف، اور نبی کریم ﷺ کی بے ادبی
​🔹 سیدنا ابو ہریرہؓ اور سیدنا امام حسینؓ کی بے ادبی
​🔹 من گھڑت آیات اور احادیث
​🔹 مرزا کی بیماریاں اور موت کیسے واقع ہوئی؟
​💰 قیمت (بمع ڈاک خرچ): 100 روپے صرف!
​📞 ابھی آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
​🟢 WhatsApp: 03016416490 💬 (واٹس ایپ پر کلک کر کے فوری رابطہ کریں)

ہمسایہ ملک انڈیا سے مرجع المحققین  شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ غلام رسول قاسمی قادری مدظلہ العالی کی چھ گراں قدر تصان...
20/05/2026

ہمسایہ ملک انڈیا سے مرجع المحققین شیخ الحدیث والتفسیر
حضرت علامہ غلام رسول قاسمی قادری مدظلہ العالی کی چھ گراں قدر تصانیف

المستند۔۔۔۔ قیمت: 1300
ضربِ حیدری۔۔۔ قیمت: 400
اسلام زندہ باد۔۔۔ قیمت: 90
مولا علی اور امیر معاویہ کا اختلاف۔۔۔ قیمت: 90
امام الامۃ اور افضلیت شیخین ۔۔۔قیمت: 160
خلفائے راشدین مع کتاب الخصائص۔۔ قیمت.. 180

کل قیمت: 2220
رعایتی قیمت: 1100
ڈاک خرچ مفت

حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے۔۔⬇️
https://wa.me/+919867934085

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖




ماشاء اللہ! علم و ہدایت کا ایک بہترین خزانہ۔ 📖✨​'المستند' حنفی احکام اور سنی عقائد کو سمجھنے کے لیے ایک انتہائی اہم اور ...
16/05/2026

ماشاء اللہ! علم و ہدایت کا ایک بہترین خزانہ۔ 📖✨
​'المستند' حنفی احکام اور سنی عقائد کو سمجھنے کے لیے ایک انتہائی اہم اور خوبصورت کتاب ہے۔ تقریباً 2000 احادیث کا یہ جامع مجموعہ، ترجمہ، تخریج اور مختصر شرح کے ساتھ، ہمارے عقیدے کو مضبوط بنانے اور روزمرہ کے مسائل میں قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے۔ 🤝❤️
​سب سے بہترین بات: یہ علمی خزانہ صرف 2000 روپے میں اور وہ بھی فری ڈیلیوری کے ساتھ آپ کے گھر پہنچ سکتا ہے! 📦✈️
​دیر نہ کریں، اپنے گھر میں علم کی روشنی لانے کے لیے، ابھی آرڈر کریں: 👇
​واٹس ایپ: 03016416490
القاسم دار الکتب آن لائن
​ #المستند #پاکستان

ہمسایہ ملک  #انڈیا سے  #حدیث مبارکہ کا بیش بہا مجوعہ المستند شریف الحمدللہ ثم الحمدللہ  #المستند پریس سے اگئی ہے بہت جلد...
03/05/2026

ہمسایہ ملک #انڈیا سے #حدیث مبارکہ کا بیش بہا مجوعہ المستند شریف
الحمدللہ ثم الحمدللہ #المستند پریس سے اگئی ہے بہت جلد ایڈوانس بکنگ کرنے والے حضرات کی جانب روانہ کر دی جائے گی ان شاءاللہ۔
یقینا یہ کتاب ایک ایسا احادیث کا ذخیرہ ہے جو ایک #حنفی کے لیے عظیم ذخیرہ ہوگا۔
9921845486

17/04/2026

زیر نظر کتاب #حُسنُ_الخِطاب
قیمت 1300 بمعہ ڈیلوری
مصنف
صاحب قادری نقشبندی

تفصیلی تعارف:
”حُسنُ الخِطاب“ ایک علمی، فکری اور اصلاحی شاہکار ہے، جس میں مصنفِ محترم نے کی روشنی میں موجودہ دور کے تقاضو کے مطابق 104 سے زائد موضوعات پر نہایت جامع اور مدلل خطابات تحریر فرمائے ہیں۔
ہر موضوع کو نہ صرف تحقیق و تدبر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے بلکہ معتبر اور مستند حوالوں سے اس کی تخریج بھی کی گئی ہے، جس سے یہ کتاب ایک مکمل علمی مرجع کی حیثیت رکھتی ہے۔

کتاب کے آغاز میں خطابت و امامت کورس شامل ہے، جو نووارد خطباء کے لیے نہایت مفید اور رہنمائی سے بھرپور ہے۔
اس کے بعد جمعہ، عیدین اور نکاح کے خطبات بھی ترتیب سے دیے گئے ہیں، جو عملی میدان میں مصروف ائمہ و خطباء کے لیے ایک بہترین سہولت فراہم کرتے ہیں۔

یہ کتاب نہ صرف منبر و محراب سے وابستہ افراد کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے بلکہ عام قارئین کے لیے بھی دینی بصیرت، فکری تربیت اور اصلاحِ احوال کا خزانہ ہے۔

”حُسنُ الخِطاب“ ایک ایسی نایاب تصنیف ہے جو ہر دینی ذوق رکھنے والے کے کتب خانے کی زینت بننے کے لائق ہے۔

05/04/2026
05/04/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

✨ نئی اشاعت: رحمۃ للعالمین ﷺ ✨لعنت کے بجائے رحمت، اور نفرت کے بجائے محبت کا پیغام!📖 کتاب کا مختصر تعارف:دنیا میں لعنت کے...
26/03/2026

✨ نئی اشاعت: رحمۃ للعالمین ﷺ ✨
لعنت کے بجائے رحمت، اور نفرت کے بجائے محبت کا پیغام!
📖 کتاب کا مختصر تعارف:
دنیا میں لعنت کے جواز اور تلخ شاعری پر مبنی کتابیں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی، لیکن یہ کتاب پیاسی اور تڑپتی انسانیت کے لیے رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت اور رحمت کا سائبان بن کر سامنے آئی ہے۔
🔹 اہم معلومات:
کل صفحات: 64
اشاعت: خصوصی ماہانہ شمارہ (فروری و مارچ)
مرکزی پیغام: حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کی روشنی میں رحمت و شفقت کا فروغ۔
🔹 مطالبہِ محبت:
اپنا قیمتی وقت لاحاصل بحثوں کے بجائے محبوبِ خدا ﷺ پر درود و سلام پڑھنے میں صرف کیجیے اور اس کتاب کے مطالعے سے اپنے دل کو منور کریں۔
📢 آپ سے گزارش ہے:
اسے خود بھی خرید فرمائیں اور اس خیر کے پیغام کو دوسروں تک پہنچا کر صدقہِ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا! 🌹
#اسلام






























Address

Jamia Rehmatal Lilaalamin, Jhok Faqeer , Dhok Vaince Stop , Lillah Road , Pind Dadan Khan
Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlQasim DarulKutub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category