ILM UL ADAL Publications

  • Home
  • ILM UL ADAL Publications

ILM UL ADAL Publications ILM UL ADAL Publications,Your trusted source for authentic law books ,Our mission is to spread learning through quality Law Books.

Feel free to Contact us.
+92 329 4818489

الحمدللہ 💝قانون تقسیم جائیداد مع  جدید عدالتی نظائر ایڈیشن : 2026مصنف :محمد ادریس قریشی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔صفحات: 882ار...
10/11/2025

الحمدللہ 💝
قانون تقسیم جائیداد مع جدید عدالتی نظائر
ایڈیشن : 2026
مصنف :محمد ادریس قریشی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔
صفحات: 882
اردو میں اپنی نوعیت کی منفرد کتاب شائع ہوگئی ۔
جس میں سکنی وزرعی جائیداد منقولہ و غیر منقولہ کی تقسیم سے متعلق پیچیدہ معاملات پر آسان الفاظ میں وضاحت و حل پیش کیا گیا ہے
کتاب میں قوانین تقسیم جائیداد مکمل تشریحات و عدالتی نظائر کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں۔ وراثتی تقسیم مشترکہ کھاتہ، مشترکہ کھاتہ دار مشترکہ مالک، قبضہ، زبردستی چھنیا گیا قبضہ واپس لینے کا طریقہ کار و قانون ،لوکل کمیشن، رپورٹ لوکل کمیشن ، ابتدائی ڈگری، زر واصلات، رپورٹ ریفری، تقسیم کے مقدمات میں ریفری کی اہمیت نقشہ جائیداد ہائے، مارکیٹ ویلیو، پوٹنشنل ویلیو، ریزرو پرائس ، جائیداد سیل seal کرنے سے متعلق وضاحت ، تقسیم کے مقدمات میں ریسور کی تقرری ، قرقی و نیلامی سے متعلق مکمل وضاحت، دیوانی و ریونیو کورٹس کے تقسیم کے مقدمات میں اختیارات، تقسیم کے مقدمات میں دیوانی عدالتوں کے اختیارات میں اضافہ، تقسیم میں نقشہ الف،نقشہ ب ،نقشہ ج کی مکمل وضاحت ، قانون تقسیم غیر منقولہ جائیداد 2012 میں تجویز کیا گیا ترمیمی بل 2025, نمونہ دعویٰ و جواب دعویٰ بابت تقسیم جائیداد و درخواستیں، تقسیم جائیداد سے متعلق فتاویٰ جات، و جدید عدالتی نظائر کا بیش بہا ذخیرہ شامل ہے۔
کتاب میں جگہ جگہ2025 کے جدید Case Laws شامل کیے گئے ہیں
پورے 50٪ ڈسکاؤنٹ میں پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری کے ساتھ اپنے ایڈریس پر حاصل کریں
قیمت:5000 روپے
رعایتی قیمت: 2500 روپے
ڈیلوری پورے پاکستان میں فری ہے
کتاب حاصل کرنےکے لیے اپنا نام، مکمل ایڈریس اور فون، واٹس ایپ کریں
03294818489

Price: 5000 Rs
Discount Price: 2500 Rs only
Delivery is Free All over Pakistan, Get book on Cash on delivery
For Order please mentioned your Name complete Address and phone number on Whatsapp
03294818489
کتاب کے کچھ فہرست و صفحات تصاویر کی صورت میں دیے گئے ہیں ملاحظہ کیجیے

کتاب کا نام سپریم ریونیو رولنگز نیو ایڈیشن 2025کتاب کی رعایتی قیمت صرف 750 روپے ہے جبکہ ڈلیوری بالکل فری ہے کتاب منگوانے...
25/08/2025

کتاب کا نام سپریم ریونیو رولنگز
نیو ایڈیشن 2025
کتاب کی رعایتی قیمت صرف 750 روپے ہے
جبکہ ڈلیوری بالکل فری ہے کتاب منگوانے کے لیے اپنا مکمل ایڈریس اور نام واٹس ایپ پر ایس ایم ایس کریں شکریہ
WhatsApp 0329 4818489

مسلم عائلی قوانین ومعاملات مع جدید عدالتی نظائر تیسرا ایڈیشن  Encyclopedia of Family Laws 3rd Edition مصنفہ :  قراةالعین...
25/08/2025

مسلم عائلی قوانین ومعاملات مع جدید عدالتی نظائر تیسرا ایڈیشن

Encyclopedia of Family Laws 3rd Edition

مصنفہ : قراةالعین زینب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
یہ عائلی قوانین ومعاملات پر سب سے تفصیلاً اور جامع کتاب ہے۔
یہ پاکستان میں رائج مسلم عائلی قوانین اور ان سے متعلقہ معاملات کا احاطہ کرتی ہے۔ کتاب میں نکاح، طلاق، خلع، بچوں کی حضانت، نان نفقہ، وراثت، اور دیگر تمام متعلقہ موضوعات جو عائلی قوانین و معاملات کے زمرے میں آ تے ہیں ان پر سیر حاصل بحث کی گئی ہےاور ان کےمتعلقہ تمام قانونی حل موجود ہیں۔
عائلی معاملات و قوانین سے متعلق نت نئے بے شمار عنوانات جدید عدالتی نظائر کی روشنی میں شامل کر دئیے گئے ہیں۔
اس طرح ہر قانون اور ہر طرح کا کیس لا موجود ہے جو کہ فیملی کورٹس سے متعلقہ ہے۔ یہ کتاب وکلاء، قانون کے طلباء، اور عام لوگوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے، جو مسلم عائلی قوانین کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
کتاب کی قیمت 9000 روپے ہے لیکن شاندار آ فر کے ساتھ صرف 3500 روپے میں اپنے ایڈریس پر حاصل کریں اور پورے پاکستان میں ڈیلیوری فری ہے
کتاب حاصل کرنےکے لیے بھلا جھجک رابطہ کیجیے
0329 4818489
یا دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں

24/08/2025

Address

Dstrict Courts Multan

Telephone

+923294818489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILM UL ADAL Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ILM UL ADAL Publications:

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share