29/08/2022
الحمداللہ ❤❤❤❤❤❤
اے بی ساجو برانڈ کے لیے ایک اور اعزاز ✌✌✌✌✌✔✔
ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤
قبولہ میں ایک بہت بڑے ایونٹ QPL_2 میں% 95 بیٹسمینوں نے کیا 🆎ساجو برانڈ پر اعتماد اور پورے ٹورنامنٹ میں چھایا رھا ۔🆎بی ساجو برانڈ ۔ضلع اور تحصیل کے سبھی ٹاپ پلئرز نے 🆎ساجو سے اپنے جلوے بکھیرے۔۔۔۔۔۔۔۔ٹاپ رینکنگ بیٹسمینوں جن میں شامل مبشر بھٹی❤ شہزاد پپو ❤ سانول پاکپتن❤ وسیم بلوچ❤ زاہد ببلو ❤فرخ فری❤ آصف 19 ❤کپتان نعیم لیفٹی ❤مضہر بھائ❤ علی لیفٹی❤ ریحان گجر ❤kp❤ نعیم لکی❤ اسامہ شاہ❤ نعیم وٹو❤ نکاش بھائ ❤ اور بھی بہت سارے سٹارز نے 🆎ساجو برنڈ سے لمبے لمبے چکھے لگاۓ اور کراؤڈ کے دل جیتے۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ ❤❤❤
پراوڈ فار 🆎ساجو برانڈ قبولہ ۔۔۔۔۔۔۔ہم سب پلئرز کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اے بی ساجو برانڈ پر اعتماد کیا اور 🆎ساجو برانڈ کو عزت بخشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Love u all of you Boys
Again thnx for Trust on AB Saju Qaboola
Alhamdulillah Quality Brand ✌✌✌✌✌
❤❤❤❤❤❤❤