22/08/2026
کوئٹہ شہر میں پولٹری فارمرز اور پرندوں کے مالکان کے لیے پروفیشنل ویٹرنری فارم وزٹ، بیماریوں کی تشخیص اور علاج کی سہولیات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر عاصم علیزئی، DVM، RVMP، MPhil Poultry Husbandry کی جانب سے اب کوئٹہ اور گردونواح میں پولٹری فارمز اور مختلف پرندوں کے لیے فارم وزٹ، معائنہ، علاج اور ویٹرنری کنسلٹیشن فراہم کی جا رہی ہے۔
🐔 پولٹری بیماریوں کی تشخیص و علاج
🐦 مختلف پرندوں کا معائنہ اور علاج
🏡 فارم وزٹ اور فلوک ہیلتھ اسیسمنٹ
💉 ویکسینیشن اور بیماریوں سے بچاؤ کی رہنمائی
🦠 بائیوسکیورٹی اور فارم ہیلتھ مینجمنٹ
🌾 فیڈ اور نیوٹریشن گائیڈنس
🔬 غیر معمولی اموات کی وجوہات کی تحقیقات
📞 رابطہ:
0336-1401755
0316-1460680
ڈاکٹر عاصم علیزئی
DVM | RVMP | MPhil Poultry Husbandry
📍 کوئٹہ، بلوچستان