13/03/2024
جب پہلی بار اس طرح کی پوسٹ دیکھی
تو سوچا شاید کسی جاہل نے بے خیالی میں فقط لائیک کمنٹس کیلۓ پوسٹ بنا دی ہے۔
لیکن پھر کبھی حضرت عمر فاروق کی موٹر سائیکل اور کبھی حضرت خدیجہ کی واشنگ مشین جیسی پوسٹس نظر آئیں۔
تب ایسے پیجز کی مکمل چھان بین کی
تو معلوم ہوا کہ یہ کسی نے بے خیالی میں نہیں
بلکہ قـــــادیـــــانـــیوں اور مـــلحــــدیـن کی طرف سے
باقاعدہ پلاننگ کے تحت یہ پیجز چلاۓ جا رہے ہیں اور اسلامی ہستیوں کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔
لیکن اس سے بھی زیادہ حیرت ہے ان ان پڑھ جاہل مسلمانوں پر
جو سینکڑوں ہزاروں کی تعداد میں ایسی پوسٹس پر لائیک، سبحان اللہ ماشاءاللہ کے کمنٹس اور شئیرنگ کر رہے ہوتے ہیں۔
اب ایسی بھی کیا جہالت کہ آپ یہ نہ سمجھ سکیں
کہ چودہ سو سال پہلے ان چیزوں کا وجود ہی نہیں تھا۔ تو ان ہستیوں کی طرف یہ اشیاء کیسے منسوب کی جا سکتی ہیں؟؟؟
یقین کریں
آپ لوگوں کی اس طرح کی حرکتیں دیکھ کر
باطل قوتیں مسلمانوں کا مذاق اڑاتی ہیں اور کمزور ذہن افراد کو دکھایا جاتا ہے کہ
دیکھو یہ ہے انکے ایمان کی حالت
نوٹ: اس طرح کی پوسٹس جب بھی دیکھیں تو لائیک کمنٹ کرنے کے بجاۓ فورا اس پیج کو رپورٹ کیا کریں۔