Aafi zaiqa corner

Aafi zaiqa corner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aafi zaiqa corner, Shopping & retail, بخش چوک, Rahimabad.
(2)

26/02/2026
سلاجیت جو رکھے آپ کی ہڈیوں کو مضبوط تاکہ آپ رہیں چست و توانا خالص آفتابی سلاجیت اب رمضان آفر میں حاصل کریں 1300 روپے کے ...
15/02/2026

سلاجیت جو رکھے آپ کی ہڈیوں کو مضبوط
تاکہ آپ رہیں چست و توانا

خالص آفتابی سلاجیت
اب رمضان آفر میں حاصل کریں
1300
روپے کے بجائے
صرف اور صرف ایک ہزار روپے میں

منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں
03058828030
Aafi zaiqa corner

08/02/2026

دیسی شاہکار پنجیری

لاجواب
18 اجزاء سے دیسی گھی میں تیار ہے ہماری یہ پنجیری جہاں بھی گئی دھوم مچا دی یونیک ذائقہ ہے

ایک کلو 3500/ روپے کلو

ڈلیوری بالکل فری
منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں
Aafi zaiqa corner
مانگے آپ کا پیار

03058828030

رمضان کا پیارا اور بابرکت مہینہ آ رہا ہے روزے ہونگے تراویح ہونگے ذکر و اذکار تلاوتیں ایسے میں آپ کو ہلکی ہلکی کمزوری ہوج...
07/02/2026

رمضان کا پیارا اور بابرکت مہینہ آ رہا ہے
روزے ہونگے تراویح ہونگے ذکر و اذکار تلاوتیں
ایسے میں آپ کو ہلکی ہلکی کمزوری ہوجانی
جس کا علاج ہے ہمارا پاس

دیسی گھی اور شہد
استعمال کیجئے اور رمضان کو کیجیے پھرپور انجوائے

دیسی گھی فی کلو 3000

شہد فی کلو 4000

نوٹ ڈلیوری بالکل فری ہے

منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں
03058828030
Aafi zaiqa corner

ان گنت جنازے پڑھائے بے شمار لوگوں کو اپنے ہاتھوں دفنایا اپنے ،پرائے ،دوست ، رشتہ دار، چچا ،کزن ،خالہ ،دادا ، دادی ،نانا ...
06/02/2026

ان گنت جنازے پڑھائے
بے شمار لوگوں کو اپنے ہاتھوں دفنایا
اپنے ،پرائے ،دوست ، رشتہ دار، چچا ،کزن ،خالہ ،دادا ، دادی ،نانا نانی
غرض بہت کہ شمار سے باہر
کسی کا غم ایک ہفتہ رہا کسی کا ایک ماہ کسی کا ایک دن چند گھنٹے یا دیکھتے سنتے وقت صرف انا للہ و انا الیہ راجعون
لیکن تمہاری موت نے جس صدمے سے دو چار کیا ہے
اتنے دن گزرنے کے باوجود اس سے نکل نہیں پا رہا

میری پیاری بیٹی
طاہرہ بی بی

05/02/2026

🍯 خالص چھوٹی مکھی کا شہد – قدرت کی اصل مٹھاس! 🍯
اگر آپ چاہتے ہیں صحت، طاقت اور خالص ذائقہ ایک ہی بوتل میں تو
چھوٹی مکھی کا شہد بہترین انتخاب ہے!
✨ خصوصیات:
✔ قدرتی پھولوں سے حاصل کردہ
✔ عام شہد سے زیادہ طاقتور اور خوشبودار
✔ قوتِ مدافعت بڑھانے میں مددگار
✔ معدہ اور کمزوری کے لیے مفید
✔ بغیر ملاوٹ، سو فیصد خالص
💰 قیمت: 4000 روپے فی کلو
🚚 ڈلیوری آل پاکستان بالکل فری
🌿 یہ صرف شہد نہیں…
قدرت کی طرف سے شفا کا تحفہ ہے!
📞 خریدنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
Aafi Zaiqa Corner
مانگے آپ کا پیار ❤️
0305-8828030
🍯 چھوٹی مکھی کا شہد — صحت بھی، ذائقہ بھی!

کتنی لاجواب چیز ہے ناں چولستان کا خالص دیسی گھی آپ کے اعتماد کی طرح خالص صرف 3000 روپے کلو منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں...
03/02/2026

کتنی لاجواب چیز ہے ناں
چولستان کا خالص دیسی گھی

آپ کے اعتماد کی طرح خالص

صرف 3000 روپے کلو

منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں

03058828030

Aafi zaiqa corner

شہد کا فیڈ بیک چیک کیجئے ہم چیز نہیں اعتماد سیل کرتے ہیں آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ ہے خالص دیسی شہد ایک کلو 4000 روپے آد...
02/02/2026

شہد کا فیڈ بیک چیک کیجئے

ہم چیز نہیں اعتماد سیل کرتے ہیں

آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ ہے

خالص دیسی شہد
ایک کلو 4000 روپے
آدھا کلو 2100 روپے

منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں

Aafi zaiqa corner
مانگے آپ کا پیار

03058828030

محسن نقوی نے کہا تھا تڑپتا ہے سسکتا ہے سلگتا ہے مگر محسناسے کہہ دو کسی کی یاد میں مرتا نہیں کوئی نفع نقصان دکھ سکھ زندگی...
30/01/2026

محسن نقوی نے کہا تھا
تڑپتا ہے سسکتا ہے سلگتا ہے مگر محسن
اسے کہہ دو کسی کی یاد میں مرتا نہیں کوئی

نفع نقصان دکھ سکھ زندگی کا حصہ ہے
جیون کے کام ختم نہیں ہوتے اور نا ہی رہتے ہیں

صدمہ اگرچہ بہت بڑا ہے میرے لیے لیکن اقبال کے بقول فکر فردا بھی تو ضروری ہے

جن دوستوں سے رابطہ نہیں ہوسکا یا جنہیں
Reply
نہیں
کر پایا ان سے معذرت
آج سے دوبارہ اپنے کام کی طرف لوٹ رہے
آج سے آرڈر لئے جائیں گے اور اگلے پچھلے تمام آرڈرز کل سے روانہ ہونگے ان شاءاللہ

دیسی گھی
شہد
پنجیری
شہد مکس ڈرائی فروٹ
مکس اچار
سلاجیت
زیتون تیل منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں

Aafi zaiqa corner

25/01/2026

بیری شہد ٹاپ کوالٹی

4000 روپے کلو

ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے

ابھی رابطہ کریں
03058828030

Aafi zaiqa corner

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے دو بج کے 54 منٹ پہ گاہک کو عرض کیا کہ آپ کا شہد آج مل جائے گا اور ٹھیک تیرہ منٹ بعد کسٹمر کا میس...
20/01/2026

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے

دو بج کے 54 منٹ پہ گاہک کو عرض کیا کہ آپ کا شہد آج مل جائے گا

اور ٹھیک تیرہ منٹ بعد کسٹمر کا میسج آتا ہے مل گیا

یعنی یہ تیرہ منٹ بھی رائیڈر سے وصولی وغیرہ میں گزرے ہونگے

آپ صرف آرڈر کریں چیز آپ کی دہلیز پہ ہوگی ان شاءاللہ

شہد
دیسی گھی
سلاجیت
کشتہ
پنجیری
شہد مکس ڈرائی فروٹ
دیسی اچار کا مرکز

Aafi zaiqa corner

03058828030

آپ کی سردیاں بغیر دیسی گھی کے گزر رہی ہیں اچھا ؟ پر کیوں ؟ گھی مہنگا ہوتا ہے اچھا ؟ اور خالص ملنا بھی مشکل ہے ؟ واااہ بھ...
20/01/2026

آپ کی سردیاں بغیر دیسی گھی کے گزر رہی ہیں
اچھا ؟
پر کیوں ؟
گھی مہنگا ہوتا ہے
اچھا ؟
اور خالص ملنا بھی مشکل ہے ؟
واااہ بھئی
اس کا مطلب کہ آپ نے ہم سے کبھی خریداری نہیں کی یا ہمارے پیج کا وزٹ نہیں کیا

ہم دیں گے آپ کو بالکل پیور دیسی گھی وہ بھی انتہائی مناسب دام میں

اب آئیے صرف اور صرف 3000 روپے میں حاصل کیجیے ہم سے بالکل گارنٹڈ گھی

مزہ نا آئے تے پیسے واپس

اور ہاں آج رات بارہ بجے تک آرڈر کرنے پہ دس فیصد ڈسکاؤنٹ بھی چل رہا

لوٹ لو مزے

Aafi zaiqa corner

Address

بخش چوک
Rahimabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aafi zaiqa corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share