Rahim Yar Khan رحیم یار خان

Rahim Yar Khan رحیم یار خان رحیم یار خان we try to provide all services as well as possible

10/08/2026

پاکستان' سعودی اور ترکی کے دفاعی معاہدے کی خوشی میں میونسپل کمیٹی رحیم یار خان کی بلڈنگ کو تینوں ممالک کے پرچموں اور انکے ملکی سربراہان کی تصاویر سے سجایا گیا

اہم نیوز الرٹ!!!پنجاب حکومت نے یوم آزادی پر سول ایوارڈ کیلئے ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ اور ڈی پی او رحیم یار...
09/08/2026

اہم نیوز الرٹ!!!

پنجاب حکومت نے یوم آزادی پر سول ایوارڈ کیلئے ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ اور ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کے لیے ہلالِ امتیاز اور تمغۂ امتیاز کی سفارش کردی

واسا رحیم یار خان آپ کے علاقے کے سینٹری انسپکٹرز کی تفصیلات
07/08/2026

واسا رحیم یار خان
آپ کے علاقے کے سینٹری انسپکٹرز کی تفصیلات

07/08/2026

شہر کی بیوٹیفکیشن کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی کوششیں جاری

ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان ظہیر انور جپہ کی خصوصی دلچسپی سے صادق کینال اڈا خانپور پر عرصہ دراز سے بند فوارے چلا دیئے گئے'

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
06/08/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

06/08/2026

پنجاب بھر میں موٹرسائیکل کے اشارے، سائیڈ شیشے نہ ہونے پر جرمانہ مقرر کرنے کا فیصلہ، کتنا جرمانہ ہوگا، جلد نوٹیفیکیشن جاری ہوگا

اہم ترین نیوز الرٹ!!! *"ڈی پی او رحیم یارخان عرفان علی سموں کی کاوشیں رنگ لے آئیں''*  *صوبائی کابینہ نے رحیم یار خان ضلع...
06/08/2026

اہم ترین نیوز الرٹ!!!

*"ڈی پی او رحیم یارخان عرفان علی سموں کی کاوشیں رنگ لے آئیں''*

*صوبائی کابینہ نے رحیم یار خان ضلع میں پولیس میں بھرتی کے لئے ایک ہزار سیٹوں کی باقاعدہ منظوری دے دی*

*پولیس میں بھرتی کے لئے ایک ہزار سیٹیں صرف رحیم یار خان ضلع کے لیے ہوں گی*

*کابینہ کے فیصلے کے مطابق ان سیٹوں پر بھرتیوں کے لیے چند روز میں ڈی پی او عرفان علی سموں کی سربراہی میں انٹرویوز شروع کر دیئے جائیں گے*

*رحیم یار خان ضلع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ پولیس میں اتنی بڑی بھرتی کی جارہی ہے جس کا کریڈٹ ڈی پی او عرفان علی سموں کو جاتا ہے*

02/08/2026

اہم خبر
این اے 172 رحیم یارخان
پیپلز پارٹی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر چوہدری ظفر وڑائچ کے صاحبزادے اور چوہدری عادل باجوہ کے کزن سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری حسنین ظفر وڑائچ نے دوران عمرہ مکہ مکرمہ سے اپنے ویڈیو بیان کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

02/08/2026

بارش کے موسم میں برقی آلات سے دور رہیں*،
*خصوصاً بچوں کو کھمبوں اور برقی آلات سے دور رکھیں

02/08/2026

ملک بھر کے تمام ڈویژنز کو صوبے کا درجہ دیا جائے گا جس سے پاکستان میں صوبوں کی تعداد 37 تک ہو سکتی ہے
سینئر صحافی نجم سیٹھی کا دعوٰی

Address

Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan رحیم یار خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share