Pin Point

Pin Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pin Point, Shopping Service, Rahimyar Khan.

01/04/2025

No need to Pull your phone out of your pocket every time, Just Tell me what you wanna do, I'll do all the task by myself for you. I am World's 1st AI Powered Fully Automatic Airpods with ANC/ENC. If you have me, you phone life will be fully automatic without any touch to your screen. So what you are waiting for?? Just Grab Me on Eid Deal and enjoy everlasting Comfort.

01/04/2025
01/04/2025
01/04/2025
01/04/2025
01/04/2025
23/02/2025

Target Report.
Total target= 27000
Today's = 6
Remaining = 26994

23/02/2025

اس ہفتے کا ٹارگٹ پانچ سو آرڈرز کا ہے اور میرے پاس دن صرف پانچ ہیں۔ مطلب ڈیلی سو۔ صبح تک دیکھتے ہیں کہ کیا بنتا ہے؟

23/02/2025

ابھی میں سونے جا رہا ہوں۔ سوچا یہی ہے کہ جب تک اوریجنل کمپین نہیں چل سکتا کچھ پرانے کسٹمرز کے ساتھ واٹس ایپ پہ رابطہ کروں گا شاید وہ دوبارہ لینا چاہیں۔ اس طرح کر کے جو اس ہفتے کا ٹارگٹ ہے وہ پورا کروں گا

23/02/2025

ابھی جس سے سٹاک لیا تھا اس کے تیس ہزار دینے ہیں۔ کل ادا کر دوں گا۔ لیکن ابھی ہیں نہیں میرے پاس۔ کچھ ارینجمنٹ کی کوشش کر رہا ہوں

23/02/2025

میرا ایک اور اکاؤنٹ تھا میں نے اس سے کمپین چلا لی ہے۔ چھے سو روپے ڈیلی بجٹ رکھا ہے۔ اب دیکھو کیا رزلٹس آتے ہیں۔

23/02/2025

مگر کیا ہوا کہ جو کمپین چلائی تھی اس کا بجٹ تھا 1405. مگر اس نے تین دن میں 4700 روپے یوز کیے اور آرڈر صرف چھے لا کے دیے۔ اس کے بعد میرے کارڈ میں پیسے نہیں تھے تو ایڈ اکاؤنٹ ڈس یبل ہو گیا ہے۔ اب کم از کم بھی پانچ ہزار کارڈ میں ڈلوا کے پھر سے کمپین چلانی پڑے گی

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pin Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share