Fun Finds by Fatima

Fun Finds by Fatima FFF, a dream of a 13 years old enterpreneur
(1)

24/06/2026
21/06/2026

Discount offer on Airless poolیہ ڈسکاونٹ آفر تین دن کے لیے ہے لیکن روزانہ اس میں قیمت میں چینج آ جائے گا۔سب سے زیادہ ڈسک...
18/06/2026

Discount offer on Airless pool
یہ ڈسکاونٹ آفر تین دن کے لیے ہے لیکن روزانہ اس میں قیمت میں چینج آ جائے گا۔
سب سے زیادہ ڈسکاونٹ صرف آج کے لیے:

4 فٹ: 3200 ڈیلیوری فری ( اصل قیمت 3500 بمع ڈیلیوری)
5 فٹ: 3800 ڈیلیوری فری (اصل قیمت 4500 بمع ڈیلیوری)

40 ڈگری کی گرمی میں بچوں کو fun finds by Fatima کی طرف سے 5 فٹ کا airless pool ملا۔بچوں نے پانی بھرا اور چھپاک چھپاک کھیلنے لگ گئے۔نہ گرمی کی ٹینشن نہ لائٹ جانے پر گھبراہٹ۔اتنا پانی تو نہانے میں بھی استعمال ہو جاتا ہے جس میں بچے دو گھنٹے سے مزے سے کھیل رہے ہیں۔آپ بھی اپنے بچوں کو گرمی کی ٹینشن سے آزاد رکھنا چاہتے ہیں تو ابھی آڈر کریں۔

آڈر کرنے کے لیے مجھے انباکس کر لیں یا واٹس ایپ
+92 306 5453694

17/06/2026

🏰✨ پرنس/پرنسس کیسل ٹینٹ – بچوں کی پسندیدہ کھیلنے کی جگہ! ✨🏰✅ خوبصورت کیسل ڈیزائن✅ آسانی سے لگنے اور فولڈ ہونے والا✅ مضبو...
13/06/2026

🏰✨ پرنس/پرنسس کیسل ٹینٹ – بچوں کی پسندیدہ کھیلنے کی جگہ! ✨🏰

✅ خوبصورت کیسل ڈیزائن
✅ آسانی سے لگنے اور فولڈ ہونے والا
✅ مضبوط اور معیاری میٹریل
✅ بچوں کے کھیلنے، پڑھنے اور تخلیقی سرگرمیوں کے لیے بہترین
✅ انڈور اور آؤٹ ڈور دونوں استعمال کے لیے موزوںیہ میری مما کے بزنس اکاونٹ ہیں۔

🎀 بچوں کو اپنی الگ دنیا بنانے کا موقع دیں جہاں وہ کھیل سکیں، کہانیاں پڑھ سکیں اور یادگار لمحات گزار سکیں۔

💰 قیمت: صرف 4500 روپے (ڈیلیوری سمیت)

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
+92 306 5453694

🌊💦 اس گرمی بچوں کو موبائل سے نکالیں اور پانی میں کھیلنے کا مزہ دیں! 💦🌊گرمی کی چھٹیاں، بچوں کی شرارتیں اور ٹھنڈے پانی کا ...
09/06/2026

🌊💦 اس گرمی بچوں کو موبائل سے نکالیں اور پانی میں کھیلنے کا مزہ دیں! 💦🌊

گرمی کی چھٹیاں، بچوں کی شرارتیں اور ٹھنڈے پانی کا مزہ... اب سب کچھ ایک ہی جگہ! 😍

🏊‍♂️ Original Intex Airless Swimming Pools اب دستیاب ہیں، جو چند منٹ میں تیار ہو جاتے ہیں۔ نہ ہوا بھرنے کی ضرورت، نہ پمپ کا خرچہ، نہ پنکچر ہونے کی فکر

✨ بس پول کھولیں، پانی بھریں اور بچوں کی خوشیاں دیکھیں!
💙 دستیاب سائز اور قیمتیں:
🔹 4 فٹ — Rs. 3,500
🔹 5 فٹ — Rs. 4,500
🔹 6 فٹ — Rs. 5,500
🔹 8 فٹ — Rs. 9,500

🌟 کیوں سب یہی پول پسند کر رہے ہیں؟
✅ Airless Design – ہوا بھرنے کا کوئی جھنجھٹ نہیں
✅ مضبوط اور دیرپا مٹیریل
✅ بچوں کے لیے محفوظ
✅ گھر، لان، چھت یا ٹیرس کے لیے بہترین
✅ گرمیوں میں روزانہ استعمال کے لیے موزوں
✅ پورے پاکستان میں فری ڈلیوری

👧👦 اب بچوں کو مہنگے واٹر پارکس لے جانے کی ضرورت نہیں، گھر پر ہی بنائیں ان کا اپنا Mini Water Park!
📦 سیزن کی وجہ سے اسٹاک محدود ہے۔
📲 آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں: 📞 0306 5453694

اگر آپ کے بچوں کو⬅️ تلاوت کرنے کا شوق ہے۔⬅️تقریر کرنے کا شوق ہے۔⬅️کمپئیرنگ کرنے کا شوق ہے۔⬅️گنگنانے کا شوق ہے۔تو ان کے ل...
08/06/2026

اگر آپ کے بچوں کو
⬅️ تلاوت کرنے کا شوق ہے۔
⬅️تقریر کرنے کا شوق ہے۔
⬅️کمپئیرنگ کرنے کا شوق ہے۔
⬅️گنگنانے کا شوق ہے۔
تو ان کے لیے بہترین چیز ہے۔جو ان کے اعتماد کو بڑھائے گا۔پریکٹس کروائے گا۔گھنٹوں مصروف رکھے گا۔
اس میں دو مائیک اور 1 سپیکر موجود ہے۔اس میں سیل استعمال ہوتے ہیں۔مائیک اور سپیکر آپ کو چیک کر کے بھیجا جائے گا۔ایڈوانس پیمنٹ ہو گی۔

قیمت: صرف اور صرف 1500۔ڈیلیوری فری ہے۔
آڈر کرنے کے لیے مجھے انباکس کر لیں یا واٹس ایپ کر لیں۔
+92 306 5453694

دو سال سے لیکر پانچ/چھ سال تک کے بچوں کے لیے بہترین گفٹ ہے۔بچے روزانہ دو تین گھنٹے اس کے ساتھ مصروف رہ سکتے ہیں۔یہ آج کل...
07/06/2026

دو سال سے لیکر پانچ/چھ سال تک کے بچوں کے لیے بہترین گفٹ ہے۔بچے روزانہ دو تین گھنٹے اس کے ساتھ مصروف رہ سکتے ہیں۔

یہ آج کل ٹرینڈی پانچ wooden blocks کا سیٹ ہے جو کہ عام سیلرز بہت مہنگا سیل کر رپے ہیں لیکن مجھے آپ کے بجٹ کا خیال ہے۔

دس جون تک نو پرافٹ نو لاس پر :1650۔ڈیلیوری چارجز شامل نہیں ہیں۔

آڈر کرنے کے لیے مجھے انباکس کر لیں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

+92 306 5453694

میرا نام فاطمہ ہے اور میرا تعلق رحیم یار خان سے ہے۔میں نویں جماعت میں پڑھتی ہوں۔میتھس میرا فیورٹ سبجیکٹ ہے۔میں نے اپنی س...
06/06/2026

میرا نام فاطمہ ہے اور میرا تعلق رحیم یار خان سے ہے۔میں نویں جماعت میں پڑھتی ہوں۔میتھس میرا فیورٹ سبجیکٹ ہے۔
میں نے اپنی سیونگز سے fun finds by Fatima کے نام سے ایک سمال بزنس شروع کیا ہے

میں یہاں ڈے ون سے اپنی business journey شئیر کروں گی۔آئیے مل کر دیکھتے ہیں کہ یہ بزنس کیسے شروع ہوا اور کیسے grow کرے گا۔کیا آپ تیار ہیں؟ تو مجھے فالو کر لیں۔بہت مزے مزے کا کانٹینٹ آنے والا ہے😊

یہ میرا موسٹ فیورٹ camera ہے۔
⬅️اس کا لینز 2MP کا ہے۔
⬅️اس میں میموری کارڈ ڈالنے کے بعد ویڈیوز بھی شوٹ ہو سکتی ہیں۔
⬅️اس میں گیمز بھی ہیں۔
⬅️چارجنگ کیبل بھی موجود ہے۔
⬅️اس میں پنک، بلیو اور لائٹ گرین تین خوبصورت کلر موجود ہیں۔
یہ بہت trendy کھلونا ہے۔اگر آپ کے بچوں کو فوٹوگرافی کا شوق ہے اور وہ آپ کا موبائل کی جان نہیں چھوڑتے تو انہیں یہ کیمرہ لے دیں۔آپ کی زندگی میں سکون آ جائے گا۔
دس جون تک نو پرافٹ، نو لاس آفر پر:
صرف 1500 ڈیلیوری سیمت۔اس قیمت پر آپ کو یہ کیمرہ کہیں نہیں ملنے والا اور دس جون کے بعد اس کی اصل قیمت 1500 ڈیلیوری کے علاوہ ہو گی۔
پیمنٹ ایڈوانس ہو گی۔کیمرہ چیک کر کے آپ کو بھیجا جائے گا۔آڈر کرنے کے لیے مجھے انباکس کر لیں یا واٹس ایپ
+92 306 5453694

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Finds by Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category