05/02/2026
*مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کے قطرے سے کی ہے کہ اگر یہ:*
*1۔ صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کا قابل ہے۔*
*2۔ گندى نالى میں گرے تو پاوں دھونے کا قابل نہیں۔*
*3۔ گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب۔*
*4۔ کنول کے پتے پر گرے تو موتی کے طرح چمکے گا۔*
*5۔ سیپی کے اندر گرے تو موتی بن جاتا ہے۔*
*قطرہ وہی ہے فرق صرف یہ ہے کہ*
*اس کا "تعلق " کس سے رہا _______*
*ہمیشہ تعلق ان لوگوں سے قائم کریں جو دل کے اچھے اور اهل الله ہوں ۔🕊♥*