04/08/2026
ذرا نہیں ہوتا سوچیے
7 اگست لکو اپنا کردار ادا کیجئے *ملک ڈیفالٹ کرے نہ کرے سفید پوش انسان ڈیفالٹ کر چکا ہے*
*تنخواہ چار سال پرانی والی،
سال پہلے مالک مکان نے کرایہ 10 فیصد بڑھایا اب کہہ رہا ہے ڈبل کرو یا خالی کرو کم میں وارا نہیں،*
*اسکول والوں نے فیسسں ٪50 فیصد بڑھا دی ہیں،
1000 والی کاپیاں کتابیں 2000 روپے،
300 والا گیس بل 3000 روپے،
800 والا بجلی بل 10000 روپیے،
800 والا آٹا 2800 روپے، 150 والا گھی 600 روپے،
6 والی روٹی 20 روپے،
10 والا نان 30 اور 40 والی چنے کی پلیٹ 100 روپے،
1200 والا موٹر سائیکل ٹائر ٹیوب 4400 روپے، 150 والا پٹرول 318 روپے لیٹر،
20 والا چنگچی کرایہ 40 روپے،
200 والا جوتا 600 روپے، 1500 والی شلوار قمیض 3000 روپے، 150 والا ڈاکٹر 500 روپے، 150 والی دوا 600 روپے، ایک کلو والے چاول 400 روپے،ایک دال چنا 120 والی 280 روپے، 180 والی دال ماش 550 روپے، 90 والی ڈھیڑ لیٹر کوک بوتل 180 روپے، 70 والی چینی 160 روپے، 20 ہزار والا موبائل فون 50 ہزار روپے ، 2500 والا پنکھا 15 ہزار روپے، 40 ہزار روپے والی فریج اب 1 لاکھ روپے سے اوپر ، 100 والی ٹوتھ پیسٹ 250 روپے، 50 والا ٹوٹا چاول 240 روپے، 200 والی سرخ مرچ 1 ہزار روپے، 600 والا زیرہ سفید 3000 روپے، 700 والا گرم مصالحہ 2700 روپے، 180 روپے والی ہلدی 700 روپے، 5 روپے بجلی یونٹ 52 روپے، 50 والا سیف گارڈ صابن 200 روپے، 40 والا تبت صابن 120 روپے، 170 روپے فی کلو والا سرف ایکسل 650 روپے، ایک پاؤ والی لپٹن 150 روپے والی 500 روپے، 70 ہزار روپے والا ہنڈا موٹر سائیکل 70 اب ایک لاکھ 60 ہزار روپے، 95 ہزار روپے والا ون ٹو فائیو ہنڈا موٹر سائیکل 2لاکھ 70 ہزار روپے، 30 روپے والا پنکچر 100 روپے، گھریلو استعمال ہونے والی سائیکل 5 ہزار روپے سے اب 30 ہزار روپے، 5 روپے ریمورٹ سیل اب 40 روپے، دس روپے والی ایلفی اب 30 روپے، 5 والا بلیڈ اب دس روپے، 20 روپے پیمپر اب 50 روپے، 20 روپے والا سوپر بسکٹ 40 روپے، ایک روپے والی کینڈی اب 5 روپے، 20 روپے ٹی میکس دودھ اب 50 روپے، 200 روپے والی گولڈن پرل کریم اب 340 روپے، 120 روپے والا اولیویا ہئیر کلر اب 300 روپے، 5 روپے والی کنور چکن ٹکی اب 40 روپے، 10 روپے والا باریک سیویاں پیکٹ اب 50 روپے، 70 روپے کلو والی موٹی صوفی سیویاں اب 300 روپے، 50 روپے فی کلو والی سوجی اب 200 روپے، ایک کلو سفید چنے 80 روپے والے اب 450 روپے،
ذرا نہیں ہوتا سوچیے
اور 7اگست کو اپنا کردار ادا کیجئے