My NamE Is KhaN

Call Contact the business

My NamE Is KhaN D g khan

05/04/2024
25/12/2022
20/07/2022

الیکشن کے کرشمے

چاچا شکور نے پولنگ اسٹیشن پہنچ کر ووٹ ڈالنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ آگے بڑھایا اور ساتھ ہی پوچھا کہ کیا میری بیگم ووٹ ڈال گئی ہے؟
پولنگ ایجنٹ نے لسٹ چیک کرکے بتایا کہ ھاں جی وہ ووٹ کاسٹ کرکے چلی گئی ہیں ۔
چاچا شکورے نے ایک آہ بھری اور کہا کہ کاش چند منٹ پہلے آجاتا تو بیگم سے ملاقات ہو جاتی ۔
ایجنٹ نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ لگتا ہے کافی عرصہ سے بیگم سے ناراضگی چل رہی ہے آپ کی شاید؟

چاچا نے جواب دیا کہ نہیں ایسی بات نہیں ہے ۔ دراصل میری بیگم کو فوت ہوئے پورے 15 سال ہو چکے ہیں مگر وہ ہر الیکشن میں ووٹ دینے کے لئے باقاعدگی سے آتی ہے ۔

15/07/2022

Address

Rajanpur

Telephone

+923410093688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My NamE Is KhaN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My NamE Is KhaN:

Shortcuts

Share

Category