Prime $ video free

Prime $ video free follow my page for new jobs update
and share with friends

 ゚viralシfypシ゚シ゚viral
10/12/2025

゚viralシfypシ゚シ゚viral

04/12/2025
04/12/2025

゚viralシfypシ゚シ゚viral Martial Arts Dr Zakir Naik *کراچی*
*ڈسٹرکٹ کورنگی*
تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود 41 بی میں کے ڈی اے اور اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اوپر حملہ

کے ڈی اے کے افسران اور اینٹی انکروچمنٹ کے افسران پر آپریشن کے دوران علاقائی لوگوں کا حملہ

04/12/2025

゚viralシfypシ゚シ゚viral کراچی: نیپا واقعہ۔ بچہ تلاش کرنے والے (لڑکے) کو گاڑی سے نیچے پھینکنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی* Prime $ video free Facebook বাংলাদেশ জাতীয়তাবাদী ছাত্রদল - Bangladesh Jatiyotabadi Chatrodol

04/12/2025

゚viralシfypシ゚シ゚viral Facebook Martial Arts *نیپا سانحہ: مین ہول کا ڈھکن کیسے غائب ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئی*

گلشن اقبال میں تین سالہ ابراہیم کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا ہے۔

واقعے کے بعد ایک اہم سوال یہ بھی سامنے آیا تھا کہ مین ہول پر آخر ڈھکن کیوں موجود نہیں تھا؟

فوٹیج کے مطابق سڑک پر موجود مین ہول کا ڈھکن پہلے موجود تھا۔ 17 نومبر کی رات 2 بجے اس سڑک سے کئی ڈمپرز گزرتے رہے، جن میں سے ایک ڈمپر رانگ وے پر آتے ہوئے مین ہول کے اوپر سے گزرا

اس دوران ڈمپر کے پہیے کی ٹکر سے کور ہٹ گیا۔ ویڈیو میں ڈھکن کو واضح طور پر ٹوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے بعد یہ مین ہول کھلا رہ گیا

*ضلع کورنگی پولیس، کراچی**مورخہ 03 دسمبر 2025**پولیس کی کامیاب کاروائی، ایک کلو سے زائد چرس برآمد, بدنامِ زمانہ منشیات ف...
04/12/2025

*ضلع کورنگی پولیس، کراچی*
*مورخہ 03 دسمبر 2025*

*پولیس کی کامیاب کاروائی، ایک کلو سے زائد چرس برآمد, بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار*

تھانہ لانڈھی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا.

ملزم کی شناخت نعمان ولد عمران کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 1030 گرام منشیات چرس برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 749/2025 بجرم دفعہ 9(1) 3(c) منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ لانڈھی میں درج کر لیا گیا۔

ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، جو ابتدائی معلومات کے مطابق عادی جرائم پیشہ ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا۔

*ترجمان ایس ایس پی کورنگی، کراچی*

*پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان*وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹ...
04/12/2025

*پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان*

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے، نجکاری بڈنگ 23 دسمبر کو ہوگی، اور اسے ملک بھر میں ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے گی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے والی تمام کارباوری شخصیات اور کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔

شہباز شریف نے کہاکہ پی آئی اے کا کھویا ہوا تشخص بحال کرنے اور قومی ایئرلائن کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے نجکاری کا عمل سہل طور سے جاری ہے۔

*خیبرپختونخوا، محکمہ ایکسائز کا فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس کے بارے میں اہم فیصلہ*پشاور: محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے ف...
04/12/2025

*خیبرپختونخوا، محکمہ ایکسائز کا فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس کے بارے میں اہم فیصلہ*

پشاور: محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

دستاویز کے مطابق رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب خصوصی نمبر پلیٹس نیلامی کے ذریعے فروخت کی جائیں گی۔

فینسی نمبر پلیٹس کی فیس ڈیڑھ لاکھ روپے تک رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، مخصوص نمبر پلیٹ کی بنیادی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر ہو گی۔

Address

Rashakai
Rashakai
RASHAKAI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime $ video free posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prime $ video free:

Shortcuts

Share