Rawlakot Business Point

Rawlakot Business Point Buy 2 make your future secure

16/05/2026

shop for sale

13/05/2026
10 Marla plots
13/05/2026

10 Marla plots

08/05/2026

3 kanal available in rawlakot city

01/05/2026

راولاکوٹ 6 مرلہ 3 اسٹوری کارنر گھر

برائے فروخت

نزد
پنڈی روڈ pso پمپ
قیمت انتہائی مناسب

01/05/2026

میری تنخواہ مزدور کی تنخواہ کے برابر مقرر کر دو گزارا نہ ہوا تو مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا
حضرت ابوبکر صدیق ؓ
یوم مزدور

30/04/2026

پرسوں شام کو چھت پر اپنا برسوں پرانا فارمولا استعمال کرتے ہوئے سفیدی کی۔

تحریر امجد ظفر علی صاحب۔۔

اس سفیدی کی بدولت کل دوپہر جب درجہ حرارت 40 سے زائد تھا، اس پر ننگے پاؤں چل کر دیکھا تو فرش پرسکون تھا۔

پھر کل رات پنکھے کی ہوا بھی بہتر تھی اور کولنگ بھی۔

آج دوپہر بھی اور ابھی بھی پنکھے کی ہوا کافی بہتر ہے۔

یہ طریقہ زیادہ مہنگا نہیں ہے
5 مرلے کا گھر ہے تو 5 کلو سفید سیمنٹ لیں اور چونا ملانا ہے تو ملا لیں
ساتھ 1 کلو نمک اور پھٹکری کا پانی شامل کرکے لیپ کر لیں۔

کمرے کا درجہ حرارت بہتر ہو جائے گا۔

باقی نمک نمی کو کنٹرول کرتا ہےاور ہیٹ آبزرورہے جبکہ پھٹکری پانی کے ساتھ ریکٹ کرکے ایک محلول بناتی ہے جس سے بارش کا پانی زیادہ اثر انداز نہیں ہوتا۔۔

اگر پھٹکری نہیں ڈالنی تو گلو کا پیکٹ استعمال کر لیں

ہمارے لوگ یہاں کمرے کے اندر چھت کی سیلنگ کرواتے ہیں تاکہ گرمی کم ہو جائے اس سے وقتی طور پر تو گرمی کم ہوگی مگر پائیدار نہیں
کیوں کہ وہ سورج کی شعاعوں کو براہ راست نہیں روکتی۔
یہ سفیدی جو چھت پر کی جاتی ہے سورج کی شعاعوں کو منعکس کرتی ہے جس سے چھت کا درجہ حرارت کافی کم ہوتا ہے۔ جتنا زیادہ ملائم ہوگی سطح اتنا ہی اثر زیادہ ہوگا۔

5 مرلے کا ٹوٹل خرچہ 600 سے 700 کے درمیان ہے اور یہ کم سے کم ہے، ورنہ مارکیٹ میں 70 روپے اسکوائر فٹ کے حساب سے بھی ریٹ ہے۔۔۔

ایک مرلے کے حساب سے یہ فارمولا درج ذیل ہے۔۔۔باقی جتنے مرلہ جگہ اتنی مقدار کر لیں

1 kilo white cement۔۔۔
1 kilo chona
1/2 kg salt
1/2 kg phatkri
Or use 1 kg glu

چونا کم از کم 1 یا 2 دن بھگو کر رکھیں، زیادہ دیر چلانے کے لئے محلول تھوڑا گاڑھا رکھیں۔ پھٹکری اور نمک پانی میں گھول کر اس میں ایڈ کریں۔ سفید سیمنٹ زیادہ اور چونا کی مقدار کم کر سکتے ہیں اگر اسکو زیادہ دیر چلانا ہے تو۔
امجد ظفر علی

برادر محمد رفیق صاحب کا بیش قیمت کمنٹ بھی پوسٹ کا حصہ بنا رہی ہوں ۔۔

ہیٹ پروفنگ کے اس جیسے کئی کارگر اور سستے ٹوٹکے دستیاب ہیں مگر نمک بالکل بھی استعمال نہ کریں. مگر میرے نزدیک سب سے بااعتماد یو ٹیوب پر TechKnowledge64 کا ٹوٹکہ ہے اور تفصیلی وڈیو شاید 24 منٹ کی تھی.

گرمی کی شدت اور مہنگی بجلی کے دور میں چھتوں کی ہیٹپرفنگ کےساتھ ساتھ شیشے والی کھڑکیوں پر یا تو بااعتماد پرٹیکٹڈ کور لگائیں جس میں سے صرف روشنی آتی ہے 85 فیصد تک گر

راولاکوٹ اور اسکے گرد ونواح میں رہنے والی خواتین بچیوں اور بچوں  کے لیے خوشخبری۔مدرسہ تعلیم القرآن میں خواتین بچیوں اور ...
02/02/2023

راولاکوٹ اور اسکے گرد ونواح میں رہنے والی خواتین بچیوں اور بچوں کے لیے خوشخبری۔
مدرسہ تعلیم القرآن میں خواتین بچیوں اور بچوں کے لیے مختلف کورسز میں فری داخلے جاری ہیں اسکے علاوہ ٹسٹ پاس کرنے والے بچوں اور بچیوں کے لیے 50% ماہانہ فیس میں ڈسکاؤنٹ ہے تو آئیے اور اپنے بچوں اور بچیوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کروائیں۔
راولاکوٹ میں خواتین اور بچیوں کے لیے بہترین ادارے کا انقعاد کیا گیا ہے اب آپ کے بچیں بنیں گئے بہترین مفسر بہترین قاری قرآن تو دیر کس بات کی ۔
رابطہ نمبر 03319056361

31/12/2022

2022 ka akhri rat......kuch talkh yadain or bht sa sabak sekhty Howey ajj apney akhtatam ki tarf rawan dawan. Apes mn muhabtain banteye zindgee ka Kia Pata Kab bewafai kr jaey... Allah talah sain dowa hi k hum Sab ko apney hifz o Aman mn rakhy. Or aney wala hr din bhter sain bhtreen kry ameen.

Rawlakot city k  sangam py waqya khubsoret location bhtreen view 10 Marla plot destyab hi. Contact 0335 8019175
28/12/2022

Rawlakot city k sangam py waqya khubsoret location bhtreen view 10 Marla plot destyab hi. Contact 0335 8019175

Address

Rawlakot
Rawala Kot

Telephone

+923358019175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawlakot Business Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share