31/07/2025
کیر زون میڈیکل سینٹر 1سال سے آپکی خدمت میں پیش پیش.حکومت پنجاب سے منظور شدہ ادارہ. جدید سہولیات سے آراستہ. ایلٹراساونڈ .جدید لیبارٹری. مفت ٹبی ٹیسٹ. مفت ٹبی کی ادویات. ہر ہفتے صبح 9سے دن2بجے تک مفت حفاظتی ٹیکوں کا مرکز.اسکے علاوہ ماہر فزیوٹھراپسٹ .جگر کے مسائل. ملیریا. ٹاہفیڈ. ڈینگی. جسمانی کمزوری. بچوں کے پیچیدہ امراض. معدے کےمساہل. شوگر جیسے امراض ماہر ڈاکٹر کے زیر نگرانی کیا جاتا ہے. ایڈریس کیر زون میڈیکل سینٹر نزد دیوان مارکی چکری روڑ راولپنڈی