Duniya Aur Insaan Ki Aazmaish | Allama Nusrat Bukhari | Majlis e Az...
02/01/2026
جشنِ ولادتِ مولائے متقیان، شیرِ خدا، امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کے بابرکت اور روح پرور موقع پر Mountain Wave Network (MWN) کی جانب سے تمام عاشقان و محبانِ اہلِ بیتِ اطہارؑ کو دل کی گہرائیوں سے پُرخلوص مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ مقدس و مبارک دن ہمیں عدل، شجاعت، صبر، تقویٰ اور ولایتِ علیؑ کے سنہری اصولوں کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اس عظیم دن کے صدقے ہمارے دلوں کو نورِ ولایتِ علیؑ سے منور کرے، ہمارے اعمال کو راہِ حق پر استوار فرمائے اور ہمیں سچی محبتِ اہلِ بیتؑ کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔
ؑ
#امیرالمؤمنینؑ
#شیرِ_خدا
Be the first to know and let us send you an email when Aina Khana Online store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.