20/12/2025
جنگل کو آگ لگانے والو اللہ کو حساب کیسے دو گے
ایک ایک چنگاری تمہارے نامۂ اعمال میں لکھی جا چکی ہے ہر وہ چیخ جو آگ میں دب گئی، عرش تک پہنچ چکی ہے یہ جلے ہوئے پرندے راکھ بنے گھونسلے اور بے گھر مخلوق قیامت کے دن تمہارے خلاف گواہی دے گی۔ یاد رکھو یہ آگ تم نے جنگل میں نہیں لگائی،
یہ آگ تم نے اپنے انجام کو لگا دی ہے