18/03/2024
إنا لله وإنا إليه راجعون
إنا لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر ولتحتسب
اللهم اغفر له وارحمه وادخله الجنة الفردوس
یونس بھائی کو جدا ہوئے دو ماہ 20 دن اور اسماعیل بھائی کو جدا ہوئے 1 ماہ 10 دن ہوگئے اور آج حمزہ بھی ہم سے جدا ہو گیا
اللہ تمام فوت شدگان کو اپنی جنتوں کا وارث بنا دے